پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیلڈ مارشل سے برازیل کے فوجی وفد کی ملاقات،دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

53 منٹس پہلے
A A
فیلڈ مارشل سے برازیل کے فوجی وفد کی ملاقات،دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) پاکستان اور برازیل نے دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق برازیل کے اعلیٰ سطح کے فوجی وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں وفد کے سربراہ اور برازیل کے چیف آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل ریناٹو روڈریگز ڈی اگویار فریرے نے چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق برازیلی فوجی وفد کی قیادت ایڈمرل ریناٹو روڈریگز ڈی اگویار فریرے نے کی۔ جی ایچ کیو آمد پر برازیل کے اعلیٰ فوجی عہدیدار کو پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔

ملاقات میں پاکستان اور برازیل کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے اور باہمی تعلقات مضبوط بنانے کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ممالک نے دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

موضوعات : Brazilianmilitary delegation
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

یہ بھی پڑھیں

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

12 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے برازیل کے فوجی وفد کی ملاقات،دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

فیلڈ مارشل سے برازیل کے فوجی وفد کی ملاقات،دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

12 اکتوبر , 2026
پشاور میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی

پشاور میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی

12 اکتوبر , 2026
جیل افسروں ،اہلکاروں پر قیدیوں کے رشتہ داروں سے تحائف لینے پر پابندی

جیل افسروں ،اہلکاروں پر قیدیوں کے رشتہ داروں سے تحائف لینے پر پابندی

12 اکتوبر , 2026
Germany's involvement raises fears of a two-year delay for Britain's advanced fighter jet; the 2035 target is at risk.

جرمنی کی شمولیت سے برطانیہ کے جدید جنگی طیارے میں دو سال تاخیر کا خدشہ، 2035 کا ہدف خطرے میں پڑ گیا

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In