منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

سہیل آفریدی کی گرفتاری کی مبینہ فوٹو سامنے آگئی

1 دن پہلے
A A
An alleged photo of Sohail Afridi's arrest has surfaced.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی گرفتاری کی مبینہ فوٹیج منظرِ عام پر آگئی، جس میں پولیس اور سکیورٹی اہلکار انہیں اپنے ساتھ لے جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ مبینہ فوٹیج میں سہیل آفریدی کے ہاتھ پیچھے بندھے ہوئے بھی دکھائی دیتے ہیں۔پولیس حکام نے سہیل آفریدی سمیت 8 افراد کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے حراست میں لینے کی تصدیق کی ہے۔خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے 8 اہم رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں 14 فیصد اضافہ

حراست میں لیے گئے رہنماؤں میں سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی اور تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر سمیت دیگر رہنما شامل ہیں۔

موضوعات : peshawarsohailafridi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Normal life has been restored in Peshawar; schools have reopened, and BRT service and internet connectivity have also been restored.
تازہ ترین

پشاور میں معمولاتِ زندگی بحال، اسکول کھل گئے، بی آر ٹی سروس اور انٹرنیٹ بھی بحال

13 اکتوبر , 2026
پشاور میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی
تازہ ترین

پشاور میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی

12 اکتوبر , 2026
PTI leadership meeting chaired by Sohail Afridi; long march and political situation deliberated.
اہم ترین 2

سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس، لانگ مارچ ، سیاسی صورتحال پر غور

10 اکتوبر , 2026
The long march, led by Sohail Afridi, has reached Charsadda.
تازہ ترین

سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ چارسدہ پہنچ گیا

10 اکتوبر , 2026
Ali Amin Gandapur angry over March being declared a fixed match in the previous era
تازہ ترین

سابق دور میں مارچ کو فکسڈ میچ قرار دینے پر علی امین گنڈا پور برہم

9 اکتوبر , 2026
PTI long march participants halt in Peshawar; Sohail Afridi announces plans to unveil the future course of action in Charsadda today.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کا پشاور میں پڑاؤ ،سہیل آفریدی کا آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
14% increase in remittances from overseas Pakistanis.

بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں 14 فیصد اضافہ

یہ بھی پڑھیں

Federal Interior Minister Mohsin Naqvi met with Magnus Brunner, the European Commissioner for Home Affairs and Migration.

وزیر داخلہ محسن نقوی سے یورپی کمشنر برائے داخلی امور کی ملاقات

13 اکتوبر , 2026
Boeing 737-800 replaced by the Max 8 lower fuel consumption, longer-range flights.

بوئنگ 737-800 کی جگہ میکس 8 کی انٹری، کم ایندھن خرچ، زیادہ فاصلے کی پرواز

13 اکتوبر , 2026
عالمی منڈی میں خام تیل سستا

عالمی منڈی میں خام تیل سستا

13 اکتوبر , 2026
Sher Shah train accident Railway Minister takes notice; compensation announced for deceased and injured passengers.

شیر شاہ ٹرین حادثہ، وزیر ریلوے کا نوٹس، جاں بحق اور زخمی مسافروں کو معاوضہ دینے کا اعلان

13 اکتوبر , 2026
Rahman Baba Express accident President and Prime Minister take notice, order transparent inquiry.

رحمان بابا ایکسپریس حادثہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا نوٹس، شفاف تحقیقات کا حکم

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔