منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

عیدالفطر کب ہو گی ؟ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

2 مہینے پہلے
A A
When will Eid-ul-Fitr be Possible date revealed
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)

ماہ رمضان 29روز کا ہو گا یا 30کا اس حوالےسے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سامنے آ گئی ۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے اس بار رمضان کے روزے 30پورے ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش 19مارچ صبح 6بج کر 23منٹ پر ہو گی ۔ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 12سے 13گھنٹے ہو گی شوال کا چاند 19مارچ کو نظرآنے کا امکان نہیںہے ۔


محکمہ موسمیات نے کہا کہ 19 مارچ کی شام (29 رمضان) شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات نہیں،نیا چاند 19 مارچ کو صبح 6 بجکر 23 منٹ پر پیدا ہوگا۔عیدالفطر 21مارچ بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے۔


محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کی عمر 12 سے 13 گھنٹے ہوگی، رویت کے لیے موزوں نہیں، حتمی اعلان کا اختیار مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے پاس ہوگا۔

موضوعات : #eidulfitar#ramzan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Celebrate Eid but remember the poor too
تازہ ترین

عید منائیں مگر غریبوں کو بھی یاد رکھیں

22 مارچ , 2026
Eid al-Fitr is a day of joy, love and gratitude.
تازہ ترین

عید الفطر خوشیوں ،محبت اور شکرانے کا دن

21 مارچ , 2026
When will the Eid al-Fitr moon be sighted
تازہ ترین

عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا ؟

13 مارچ , 2026
How are people preparing for Eid
تازہ ترین

لوگ عید کی تیاریاں کیسے کر رہے ہیں

9 مارچ , 2026
اگلی خبر
Prime Minister meets with top leadership in Qatar, agrees to increase defense and trade cooperation

وزیراعظم کی قطر میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، دفاعی و تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

یہ بھی پڑھیں

Government bus employee tortures girl in Lahore

لاہور میں سرکاری بس کے ملازم کا بچی پر تشدد

21 اپریل , 2026
Iranian army vows decisive response to ceasefire violation

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دینگے ،ایرانی فوج

21 اپریل , 2026
How much cheaper are gold and silver

سونا اور چاندی مزید کتنی سستی؟

21 اپریل , 2026
Degree verification with one click, a new digital era in Pakistan

ایک کلک پر ڈگری کی تصدیق ،پاکستان میں نیا ڈیجیٹل دور

21 اپریل , 2026
Urdu departments established in three universities in Turkey

ترکیہ کی تین جامعات میں اردو کے شعبے قائم

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔