بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

وزیراعظم کی قطر میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، دفاعی و تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

7 مہینے پہلے
A A
Prime Minister meets with top leadership in Qatar, agrees to increase defense and trade cooperation
Share on Facebookwhatsapp

دوحہ ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے دورے کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر دفاع سے اہم ملاقات کی جس میں دفاع اور سکیورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے دفاعی تعاون کومزید مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کےعزم کا اعادہ کیا جبکہ قطری قیادت نے بھی دفاعی شراکت داری کو گہرا کرنے میں اپنی دلچسپی ظاہرکی، ملاقات میں ایران اورافغانستان کی موجودہ صورتحال پربھی تفصیلی گفتگوکی گئی۔
وزیراعظم نے قطرکے وزیر مملکت برائے بیرونی تجارت سے بھی ملاقات کی جس میں دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا۔
دونوں ممالک نے رمضان المبارک کے دوران مشترکہ ٹاسک فورس کا اجلاس بلانے پر اتفاق کیا تاکہ تجارتی روابط کوعملی شکل دی جا سکے۔
وزیراعظم سے قطربزنس مین ایسوسی ایشن کے وفد نے بھی ملاقات کی اس موقع پر دونوں ممالک کے کاروباری اداروں اورسرمایہ کاروں کے درمیان روابط آسان بنانے اور نجی شعبے کے تعاون کو فروغ دینے پراتفاق کیا گیا۔
یہ ملاقاتیں پاکستان اورقطر کے درمیان قریبی تعلقات کے مزید استحکام کی عکاس ہیں۔

موضوعات : #primeministerdohaqatar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Using water as a political weapon is unacceptable; adherence to international agreements is essential Prime Minister
اہم ترین

پانی کو سیاسی ہتھیار بنانا ناقابل قبول، عالمی معاہدوں پر عمل ضروری ہے: وزیراعظم

1 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets Iranian President in Kyrgyzstan.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی کرغزستان میں ایرانی صدر سے ملاقات

31 اگست , 2026
Barrister Iftikhar Gilani elected 17th Prime Minister of Azad Kashmir.
اہم ترین

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

28 اگست , 2026
Prime Minister pays tribute to security forces on the killing of terrorists.
تازہ ترین

وزیراعظم کا دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

27 اگست , 2026
Prime Minister orders swift implementation of the National Youth Employment Policy.
اہم ترین 2

وزیراعظم کا نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی پر تیز عملدرآمد کا حکم

18 اگست , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif expresses gratitude to Trump for supporting the Makkah defense agreement.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر ٹرمپ سے اظہارِ تشکر

17 اگست , 2026
اگلی خبر
Diamer-Bhasha Dam construction reaches crucial stage of concrete pouring

دیامیر بھاشا ڈیم کا تعمیراتی کام کنکریٹ کی بھرائی کے اہم مرحلے تک پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔