جمعرات , 15 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، بیرسٹر گوہر

59 منٹس پہلے
A A
An attempt is being made to dismantle the political party, says Barrister Gohar.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ملک میں ایسے حالات نہیں تھے کہ ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ کیا جاتا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پوری بیوروکریسی کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ گیارہ اکتوبر کے بعد سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، صوبائی اسمبلی کے ارکان اور اسپیکر سے رابطہ نہیں ہو رہا۔انہوں نے کہا کہ کھوکھلے مذاکرات اور دعوؤں سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ حکومت بتائے کہ مذاکراتی عمل کیوں ختم ہوا اور مسائل کے حل کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف سربراہ کی اہم ملاقات

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی تحریک انصاف کے سماجی رابطے کے اکاؤنٹ سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے تئیس نومبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بعض مشتبہ اکاؤنٹس سے تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں۔

موضوعات : barrriestergoharlongmarchpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی
اہم ترین 2

آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی

13 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم
اہم ترین

تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم

13 اکتوبر , 2026
حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت
اہم ترین 2

حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت

13 اکتوبر , 2026
فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی والوں کو الگ جماعت بنانے کا مشورہ
اہم ترین 3

فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی والوں کو الگ جماعت بنانے کا مشورہ

13 اکتوبر , 2026
Governor's rule rejected in Khyber Pakhtunkhwa, announces to go to every forum against the measures of October 11
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں گورنر راج مسترد،11اکتوبرکے اقدامات کیخلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان

12 اکتوبر , 2026
Emergency and Governor's Rule are an attack on democracy Shaukat Yousafzai.
تازہ ترین

ایمرجنسی اور گورنر راج جمہوریت پر حملہ ہے ، شوکت یوسف زئی

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Major CTD operation in Swat; three terrorists from the TTP commander Muzaffar alias Khalid group killed.

سوات میں سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر مظفر عرف خالد گروپ کے تین دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026
Prime Minister meets Mahmood Achakzai in the National Assembly; renews invitation for talks.

وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں محمود اچکزئی سے ملاقات، مذاکرات کی دوبارہ دعوت

15 اکتوبر , 2026
32 children and a female teacher die in school roof collapse in Peshawar, owner arrested, committee formed to investigate

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 32 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، مالک گرفتار، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

15 اکتوبر , 2026
Major CTD operation in Swat; three terrorists from the TTP commander Muzaffar alias Khalid group killed.

سوات میں سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر مظفر عرف خالد گروپ کے تین دہشت گرد ہلاک

15 اکتوبر , 2026
An attempt is being made to dismantle the political party, says Barrister Gohar.

سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، بیرسٹر گوہر

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔