اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے
وزیراعظم نے کہاعزم استحکام کے ویژن کے مطابق سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھرپور کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں ۔ہماری سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑی ہیں ۔ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں












