ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

دنیا کی سب سے طاقتور بیٹری نصب کرنے کیلئے 2فٹبال میدانوں کے برابر گڑھا کھود دیا گیا

2 مہینے پہلے
A A
A pit the size of two football fields was dug to install the world's most powerful battery
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) سوئٹزر لینڈ نے دنیا کی سب سے طاقتور زیرِ زمین بیٹری نصب کرنے کے لیے دو فٹبال میدانوں کے برابر بڑا گڑھا کھود ڈالا۔ یہ بیٹری چند ملی سیکنڈز میں 1.2 گیگا واٹ بجلی خارج کرنے، 2.1 گیگا واٹ آور توانائی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، جبکہ اس منصوبے کی لاگت تقریباً 5 ارب سوئس فرانک تک بتائی جارہی ہے۔
سوئٹزرلینڈ کے زیرِ زمین اس منصوبے کا مقصد یورپ کے بجلی کے نظام کو مستحکم بنانا ہے۔ یہ دیوہیکل انرجی اسٹوریج سسٹم ملی سیکنڈز میں ردعمل دینے، ریڈوکس فلو ٹیکنالوجی استعمال کرنے اور ایک نیوکلیئر پاور پلانٹ کے برابر صلاحیت رکھنے کے باعث غیر معمولی اہمیت اختیار کرگیا ۔
بیٹری کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 1.2 گیگا واٹ اور ذخیرہ کرنے کی گنجائش 2.1 گیگا واٹ آور سے زائد ہوگی۔
بیٹری کے علاوہ اس منصوبے میں مستقبل کا لافن برگ ٹیکنالوجی سینٹر بھی شامل ہے، جو 20 ہزار مربع میٹر پر مشتمل ایک جدید کمپلیکس ہوگا۔ یہاں توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام، مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈیٹا سینٹر، کارپوریٹ دفاتر اور جدید لیبارٹریاں قائم کی جائیں گی۔ اس مقام کو یورپ کے برقی نظام کے لیے انتہائی اسٹریٹجک قرار دیا جارہا ہے۔
یہ تنصیب ملی سیکنڈز میں بجلی جذب کرنے یا واپس گرڈ میں شامل کرنے کی صلاحیت رکھے گی، جو شمسی اور ہوائی توانائی جیسے قابلِ تجدید ذرائع پر بڑھتے ہوئے انحصار کے باعث پیدا ہونے والے اتار چڑھاؤ کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

موضوعات : #switzerlandbatteryfootballground
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Solar Revolution The race is no longer just about panels—it’s about batteries.
تازہ ترین

سولر انقلاب،اب دوڑ صرف پینلز کی نہیں، بیٹریوں کی ہے

10 جولائی , 2026
Solar panels will be cheaper, batteries will also be cheaper
تازہ ترین

سولر پلیٹس سستی، بیٹریاں بھی ہوں گی سستے داموں؟

24 جون , 2026
First round of Iran-US talks expected in Switzerland soon
اہم ترین 2

سوئٹزر لینڈ میں ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور جلد متوقع

20 جون , 2026
US-Iran talks scheduled for today in Switzerland canceled
تازہ ترین

سوئٹزرلینڈ میں آج ہونے والے امریکا ایران مذاکرات منسوخ

19 جون , 2026
US-Iran deal to be signed tomorrow, Swiss Foreign Ministry says
تازہ ترین

امریکا ،ایران معاہدے پر دستخط کل ہوں گے،سوئس وزارت خارجہ

18 جون , 2026
Why are e-bikes catching fire
تازہ ترین

آخر ای بائیکس میں آگ کیوں لگ رہی ہے؟

16 جون , 2026
اگلی خبر
Constable who played a key role in the arrest of Anmol alias Pinky has been pardoned and is expected to be reinstated.

انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے اہم کردار کانسٹیبل کی بڑی سزا معاف، بحالی متوقع

یہ بھی پڑھیں

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 جولائی , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English