بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

1 دن پہلے
A A
سہ ملکی سیریز: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

Tri-nation series Pakistan batting against Sri Lanka

Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔

پاکستان نے 2وکٹوں کے نقصان پر 23رنز بنا لئے ہیں ۔بابراعظم 10سکور بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔

پاکستان کے آئوٹ ہونے والے بلے باز فخر زمان تھے جنہوں نے 5رنز سکور کئےتھےجبکہ معاذ صداقت 8رنز کے ہی مہمان ثابت ہوئے ۔

سری لنکا کی جانب سے فرنینڈو اور مدوشنکا نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔

واضحرہے کہ سہ ملکی کرکٹ سیریز میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہیں، جہاں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔پاکستان کی پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ صائم ایوب کی جگہ معاذ صداقت کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ رضا اللہ کی جگہ نسیم شاہ قومی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں  کل سے تیز بارشوں کی پیش گوئی، سردی کی شدت بڑھنے کا امکان

پاکستانی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ گزشتہ میچ بہت شاندار رہا تھا۔ ان کے مطابق تین سو رنز کا ہدف بھی قابلِ دفاع ہو سکتا ہے۔دوسری جانب سری لنکن کپتان نے کہا کہ ٹیم نے وننگ کمبی نیشن برقرار رکھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دوسری اننگز میں نمی آ جاتی ہے، اسی لیے پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان پہلے ہی فائنل میں جگہ پکی کر چکا ہے جبکہ سری لنکا کو فائنل میں رسائی کیلئے اس میچ میں کامیابی حاصل کرنا ضروری ہے ۔شکست پر لنکن ٹائیگرز کو انگلینڈ کیخلاف میچ کا انتظار کرنا پڑے گا ۔

سہ ملکی سیریز کا فائنل 31اکتوبر کو لاہور میں کھیلا جائے گا ۔

موضوعات : pakvssltrinationsxeries
ShareSend

متعلقہ خبریں

Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka face off today; Sri Lanka wins the toss and decides to field.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے، سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka to face off today
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز،پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan sets Sri Lanka a target of 250 runs
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز :پاکستان نے سری لنکا کو 306رنز کا ہدف دیدیا

18 اکتوبر , 2026
Pakistan poised for a whitewash; Sri Lanka seeks a win in the final T20.
تازہ ترین

پاکستان وائٹ واش کے لیے تیار، سری لنکا کو آخری ٹی 20 میں جیت کی تلاش

13 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain
تازہ ترین

صاحبزادہ فرحان بطور کپتان پہلی ہی سیریز اپنے نام کرنے کیلئے قریب

11 اکتوبر , 2026
Pakistan vs. Sri Lanka 2nd T20 today; Shaheen determined to win the series.
تازہ ترین

پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹونٹی آج ،شاہین سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

11 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Pakistan opposes the expansion of veto powers in the UN Security Council.

پاکستان کی اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کے اختیارات وسیع کرنےکی مخالفت

یہ بھی پڑھیں

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

28 اکتوبر , 2026
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026
ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

28 اکتوبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد

28 اکتوبر , 2026
Islamabad’s model jail will become operational within three days; initially, 1,500 prisoners will be transferred.

اسلام آباد کی ماڈل جیل تین روز میں فعال ہو جائے گی، ابتدائی طور پر 1500 قیدی منتقل ہوں گے

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔