منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

امریکی اخبار کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا دعویٰ،ایران کی تردید

3 مہینے پہلے
A A
امریکی اخبار کا آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا دعویٰ،ایران کی تردید
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی اخبار کے مطابق ایران نے امریکا پر مفاہمتی یادداشت کی شرائط کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کرنے کا اعلان کردیا، تاہم ایرانی وزارت خارجہ نے ان اطلاعات کی تردید کردی ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق پاسداران انقلاب کی جانب سے سمندری ریڈیو چینلز پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا لبنان سے انخلا، امریکی بحری ناکہ بندی کا مکمل خاتمہ اور خلیج فارس سے امریکی افواج کا انخلا امریکا ایران معاہدے کی بنیادی شرائط میں شامل ہے۔

اخبار کے مطابق پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے ان شرائط پر عملدرآمد تک آبنائے ہرمز بند رہے گی، تمام بحری جہاز آبنائے ہرمز کے قریب نہ جائیں، ہدایت کی خلاف ورزی پر بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔

دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں، حتمی معاہدے کے لیے مذاکرات کا اگلا دور شروع کرنے پر ثالثوں کے ذریعے مشاورت کا عمل جاری ہے۔

موضوعات : Iran deniesStrait of Hormuz
ShareSend

متعلقہ خبریں

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر
اہم ترین 2

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

18 اگست , 2026
آبنائے ہرمز کو کھولنے یا بند کرنےکا اختیار ہمارےپاس ہوگا، ایران
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کو کھولنے یا بند کرنےکا اختیار ہمارےپاس ہوگا، ایران

15 اگست , 2026
آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان جلد کروں گا ، صدر ٹرمپ
اہم ترین

آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان جلد کروں گا ، صدر ٹرمپ

15 اگست , 2026
آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد
اہم ترین

آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول کا دعویٰ مسترد

13 اگست , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 جولائی , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئےروزانہ2ارب ڈالر درکار،ٹرمپ،ذمہ دار امریکہ ہے ،چین کا جواب
اہم ترین 3

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئےروزانہ2ارب ڈالر درکار،ٹرمپ،ذمہ دار امریکہ ہے ،چین کا جواب

21 جولائی , 2026
اگلی خبر
میں نہ ہوتا تو اسرائیل کا صفایا ہو چکا ہوتا،ڈونلڈ ٹرمپ

میں نہ ہوتا تو اسرائیل کا صفایا ہو چکا ہوتا،ڈونلڈ ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

Robot ready to guide blind people

نابینا افراد کی رہنمائی کے لیے روبوٹ تیار

8 ستمبر , 2026
امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

امریکی قرض 40 کھرب ڈالر تک پہنچ گیا، صرف سود کی ادائیگی سالانہ 12 کھرب 50 ارب ڈالر درکار

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

27 ستمبر کو پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج ،پولیس کی پکڑ دھکڑ

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In