منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

2 مہینے پہلے
A A
ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر آبنائے ہرمز کو امریکی کنٹرول میں لینے کے عزائم کا اظہار کرتے ہوئے اس اہم آبی گزرگاہ کا نقشہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر آبنائے ہرمز کا نقشہ پوسٹ کیا، جس میں ایران اور عمان کے درمیان واقع اہم آبی گزرگاہ کے گرد دائرہ بنا کر اسے ’’نیا امریکی علاقہ‘‘ قرار دیا گیا تھا۔

امریکی صدر نے نقشے کے ساتھ کوئی کیپشن تحریر نہیں کیا، تاہم اس نقشے کو شیئر کرنے سے آبنائے ہرمز سے متعلق ان کے مؤقف کی ایک بار پھر نشاندہی ہوتی ہے۔

اس سے ایک روز قبل بھی ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کے منصوبے کی حمایت کرتے ہوئے اسے ’’ایک زبردست خیال‘‘ قرار دیا تھا۔

گزشتہ ہفتے صحافیوں کے سوال پر امریکی صدر نے واضح کیا تھا کہ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے سے ان کی مراد اس آبی گزرگاہ کا کنٹرول حاصل کرنا ہے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا آبنائے ہرمز کو کنٹرول کرتا ہے اور ایران کی جانب سے اس آبی گزرگاہ کی بحری ناکہ بندی کے معاملے پر بھی امریکا کی نظر ہے۔

امریکی صدر نے جمعہ کو بھی کہا تھا کہ ایران کو شکست دینے کے بعد امریکا آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔

موضوعات : Strait of Hormuztrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Gasoline prices will come down soon, US President
اہم ترین 3

پٹرول کی قیمتیں جلد کم ہوں گی،امریکی صدر

6 اکتوبر , 2026
The Iran issue will be resolved one way or another very soon – Donald Trump.
تازہ ترین

ایران کا معاملہ بہت جلد کسی نہ کسی طرح ختم ہو جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

1 اکتوبر , 2026
Trump hints at further talks with Iran this week.
تازہ ترین

ٹرمپ کا رواں ہفتے ایران سے مزید مذاکرات کا عندیہ

28 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ
اہم ترین 2

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات کے مثبت نتائج، امریکا اور چین میں تجارتی معاہدہ
اہم ترین 2

ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات کے مثبت نتائج، امریکا اور چین میں تجارتی معاہدہ

27 ستمبر , 2026
Trump rejected Iran's proposal for a seven-day ceasefire.
تازہ ترین

ٹرمپ نے ایران کی7روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

6 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

6 اکتوبر , 2026
سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر

سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In