منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی جان خطرے میں، سابق امریکی سفیر نے خبردار کر دیا

8 مہینے پہلے
A A
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی جان خطرے میں، سابق امریکی سفیر نے خبردار کر دیا
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن : (پاک ترک نیوز)سابق امریکی سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔
شپیرو، جو سابق صدر اوباما کے دور میں اسرائیل میں امریکی سفیر رہ چکے ہیں، کے مطابق یہ اقدام ایران میں قیادت کی تبدیلی کے سلسلے میں ہو سکتا ہے۔
انٹرویو میں شپیرو نے کہا کہ 86 سالہ خامنہ ای کی طبیعت خراب ہے، اور اس وقت ایران کو ایک نئی قیادت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں اپنا ایک بڑا بیڑا تعینات کرنے والا ہے، جو ایران پر حملے کی صورت میں دفاعی تیاریوں میں بھی مدد کرے گا۔ شپیرو نے نشاندہی کی کہ امریکا ایرانی فورسز پر اضافی حملے کر سکتا ہے۔
اس بیان کے بعد ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا کہ آیت اللہ خامنہ ای پر کسی بھی حملے کو ایرانی قوم کے خلاف جنگ تصور کیا جائے گا۔
ایرانی صدر نے کہا کہ امریکی پابندیوں اور دشمنی کی وجہ سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں اور کسی بھی جارحیت کی صورت میں ایران بھر میں ردعمل ہوگا۔
یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے ایک انٹرویو میں خامنہ ای پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایران میں نئی قیادت کی ضرورت ہے اور انہوں نے اسے ’بیمار شخص‘ قرار دیا۔ سابق صدر نے بارہا ایران میں قیادت کی تبدیلی پر زور دیا ہے، اور اس تازہ بیان نے عالمی سطح پر کشیدگی کے خدشات بڑھا دیے ہیں۔

موضوعات : ayatollah khameneiiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.
تازہ ترین

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

8 ستمبر , 2026
Iran could become part of the Mecca Defense Alliance, says the Russian Foreign Minister.
تازہ ترین

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

8 ستمبر , 2026
Iran maintains a tough stance once again regarding the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک بار پھر سخت موقف برقرار

7 ستمبر , 2026
Iran's decision to establish a 'no-go zone' outside the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے باہر نو گو زون قائم کرنے کا فیصلہ

7 ستمبر , 2026
Iran claims to have targeted US naval vessels and oil tankers.
تازہ ترین

ایران کا امریکی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

6 ستمبر , 2026
Trump's threat to attack Iran's Fordow facility
اہم ترین

ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی

5 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پی ایس ایل 11 میں ڈرافٹ سسٹم ختم، کھلاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ

پی ایس ایل 11 میں ڈرافٹ سسٹم ختم، کھلاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026
FWO proposes recovering investment in $432 million oil pipeline within four years.

432 ملین ڈالر کی آئل پائپ لائن، ایف ڈبلیو او نے سرمایہ کاری 4 سال میں واپس لینے کی تجویز دے دی

8 ستمبر , 2026
Jason Gillespie has once again lashed out at Pakistan cricket, identifying Aqib Javed as the root cause of the problems.

جیسن گلیسپی پھر پاکستان کرکٹ پر برس پڑے، عاقب جاوید کو مسائل کی جڑ قرار دے دیا

8 ستمبر , 2026
Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

8 ستمبر , 2026
Middle East tensions make crude oil more expensive in the global market

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔