بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی ایس ایل 11 میں ڈرافٹ سسٹم ختم، کھلاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ

8 مہینے پہلے
A A
پی ایس ایل 11 میں ڈرافٹ سسٹم ختم، کھلاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

لاہور: (پاک ترک نیوز)پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کے انتخاب کے طریقۂ کار میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت آئندہ سیزن میں پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کے ذریعے ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔
اس فیصلے کو لیگ کی تاریخ کی اہم اصلاحات میں شمار کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل گورننگ کونسل کی ورکنگ کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں آئندہ سیزن کے فارمیٹ، آکشن سسٹم اور کھلاڑیوں کی ری ٹینشن پالیسی پر تفصیلی غور کیا گیا۔
اجلاس کے دوران اکثریتی رائے سے پلیئرز آکشن متعارف کرانے پر اتفاق کیا گیا جبکہ کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کے اصول بھی طے کر لیے گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق موجودہ پانچ فرنچائزز کو چار کھلاڑی ری ٹین کرنے کی اجازت دی جائے گی، جن میں ہر کیٹیگری سے ایک کھلاڑی شامل ہوگا۔
ان میں سے ایک کھلاڑی کو برانڈ ایمبیسڈر کا درجہ دیا جا سکے گا، جس کے لیے اسے نچلی کیٹیگری میں ایڈجسٹ کرنے کی گنجائش بھی رکھی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز سمیت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز اور حیدرآباد فرنچائز نے آکشن سسٹم کی حمایت کی ہے، جبکہ نئی شامل ہونے والی دو فرنچائزز نے زیرو ری ٹینشن کے مؤقف کو ترجیح دی ہے۔
نئی ٹیمیں ابتدائی طور پر پلیئرز پول سے کھلاڑی منتخب کریں گی، جس کے بعد باقی دستیاب کرکٹرز آکشن کے ذریعے فروخت ہوں گے۔ورکنگ کمیٹی کی سفارشات حتمی منظوری کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو بھجوا دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق منظوری کے بعد ایک سے دو روز میں پی ایس ایل 11 کے آکشن اور ری ٹینشن فارمولے کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔

موضوعات : cricketpsl
ShareSend

متعلقہ خبریں

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم
تازہ ترین

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات
تازہ ترین

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات

2 ستمبر , 2026
بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلادیش ایک بار پھر تعطل کا شکار
تازہ ترین

بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلادیش ایک بار پھر تعطل کا شکار

31 اگست , 2026
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم
تازہ ترین

سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں،بابر اعظم

26 اگست , 2026
بابر اعظم کی دھواں دار واپسی؟ لارڈز میں بھرپور پریکٹس
تازہ ترین

بابر اعظم کی دھواں دار واپسی؟ لارڈز میں بھرپور پریکٹس

25 اگست , 2026
اگلی خبر
شدید گرمی میں بال گرل بے ہوش ، ترک کھلاڑی کی مدد نے دل جیت لیے

شدید گرمی میں بال گرل بے ہوش ، ترک کھلاڑی کی مدد نے دل جیت لیے

یہ بھی پڑھیں

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026
حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

9 ستمبر , 2026
چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کا اعلان

9 ستمبر , 2026
ڈیزل قیمتوں کا نیا فارمولا، ریفائنریوں کا سرمایہ کاری خطرے میں پڑنے کا خدشہ

ڈیزل قیمتوں کا نیا فارمولا، ریفائنریوں کا سرمایہ کاری خطرے میں پڑنے کا خدشہ

9 ستمبر , 2026
ہنگری نے 10 روسی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا، روس کی سخت ردعمل کی دھمکی

ہنگری نے 10 روسی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا، روس کی سخت ردعمل کی دھمکی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In