پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

کراچی میں مظاہرین کی امریکی قونصلیٹ میں داخلے کی کوشش، جھڑپوں میں 9 افراد جاں بحق

3 مہینے پہلے
A A
Protesters attempt to enter US Consulate in Karachi, 9 killed in clashes
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز) کراچی میں ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد مشتعل مظاہرین نے امریکی قونصل خانے پر دھاوا بول دیا، جھڑپوں میں 9 مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے جواب میں مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا۔ مشتعل مظاہرین نے سلطان آباد میں ٹریفک پولیس کی چوکی اور ایک موٹر سائیکل کو نذرآتش کردیا۔احتجاج کے باعث نمائش چورنگی جانے والے راستے ٹریفک کیلئے بند کردیے گئے، ٹریفک کو متبادل راستہ فراہم کیا جارہا ہے۔
کراچی میں ایم ٹی خان روڈ پر مظاہرین نے امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی، اس دوران مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی گئی جس میں 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں، زخمیوں کو سول اور جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں امریکی قونصل خانوں کے باہر شدید احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
پاکستان میں پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں امریکی قونصل خانے کی جانب مظاہرین نے جانے کی کوشش کی مگر پولیس کی جانب سے روک دیا گیا مظاہرین نے پریس کلب کے باہر دھرنا دیدیا۔
کراچی میں مظاہرین کی بڑی تعدادنے قونصل خانے کے اطراف شدید احتجاج کیا گیا جس کے باعث سلطان آباد سے مائی کولاچی آنے اور جانے والے دونوں روڈز کو بند کردیا گیا ۔ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد بھی امریکی قونصل خانے پہنچ گئے اور مظاہرین کو پیچھے دھکیل دیا گیا۔
بنانی دارالحکومت بیروت میں امریکی سفارت خانے کے اطراف غیر معمولی سرگرمیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔سفارت خانے کی جانب تیزی سے بڑھتے ٹرک دیکھے گئے جبکہ کچھ دیر بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ تاہم واقعے کی سرکاری سطح پر تصدیق یا تفصیلات فوری طور پر جاری نہیں کی گئیں۔
بغدار میں بھی امریکی سفارت خانے کے باہر مظاہرے شروع ہوگئے۔ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای شہادت کے بعد عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور گرین زون کی جانب بڑھنے کی کوشش کی۔
اسی طرح دیگر ممالک میں شدید احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔

موضوعات : #karachisupremeleder
ShareSend

متعلقہ خبریں

PK 8303, a painful tragedy in Pakistan's aviation history
تازہ ترین

پی کے 8303، پاکستان کی فضائی تاریخ کا دردناک سانحہ

22 مئی , 2026
Investigation into Pinky intensified, house raided on suspicion, cocaine recovered
تازہ ترین

پنکی سے تحقیقات تیز ،نشاندہی پر گھر پر چھاپہ،کوکین برآمد

15 مئی , 2026
Karachi drug queen Anmol alias Pinky granted 3-day physical remand
تازہ ترین

کراچی کی ڈرگ کوئین انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

13 مئی , 2026
Karachi Board chairman resigns over irregularities in matriculation exams
تازہ ترین

کراچی ،میٹرک امتحانات میں بے نظمی ،چیئرمین بورڈ مستعفی

5 مئی , 2026
Karachiites should get ready, a new spell of rain is set to arrive
اہم ترین 3

کراچی والے ہو جائیں تیار،بارش کا نیا اسپیل آنے کو تیار

4 اپریل , 2026
5 people including a girl died in a fire due to heavy rain in Karachi
تازہ ترین

کراچی میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ،بچی سمیت 5افراد جاں بحق

2 اپریل , 2026
اگلی خبر
US, Israel launch new military operation against Iran

امریکہ اسرائیل کی ایران کیخلاف نئی فوجی کارروائی

یہ بھی پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

7 جون , 2026
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

7 جون , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

گلگت بلتستان الیکشن ،پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے ،شفیع جان کادعویٰ

7 جون , 2026
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

7 جون , 2026
ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

7 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔