بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

نااہل مودی کی ناکام اور منافقانہ خارجہ پالیسی پر اپوزیشن لیڈر بھی سیخ پا

6 مہینے پہلے
A A
Opposition leaders also lamented the incompetent Modi's failed and hypocritical foreign policy.
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز )خلیجی جنگ پربھارتی وزیرِ اعظم کی مجرمانہ خاموشی اور ناقص سفارت کاری پرپورے بھارت کو اندرونی اور بیرونی سطح پر ہزیمت کاسامنا ہے۔
بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے ناکام اور دوغلی خارجہ پالیسی پر نااہل مودی کو آڑے ہاتھوں لےلیا۔
بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے بھارتی خارجہ پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نااہل مودی بھارتی خارجہ پالیسی کو اپنی "ذاتی پالیسی”میں بدل چکے جو اب دنیا میں مذاق بن کر رہ گئی ہے۔
راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ مریکی صدر بھارتی وزیراعظم کو کنٹرول کررہےہیں،اگر ہمارا وزیراعظم کمپرومائزڈ ہے تو اس کا مطلب ہے کہ بھارت کی خارجہ پالیسی بھی کمپرومائزڈہے۔
بھارتی اپوزیشن لیڈر مودی بھارت کے مفاد میں کام نہیں کرینگے بلکہ صرف وہ کریں گے جو امریکہ اور اسرائیل کہے گا ۔
دوسری جانب راہول گاندھی کا مودی کو "کمپرومائزڈ” کہنا واضح اشارہ ہے کہ بھارت کی نام نہاد خودمختارخارجہ پالیسی صرف بیرونی طاقتوں کے اشاروں پر چل رہی ہے۔
ماہرین کاکہنا ہے ھارتی معیشت کا بڑا انحصار خلیجی ممالک پر ہے لیکن مودی نے ذاتی مفادات کیلئے ایران مخالف اسرائیلی اتحاد کا حصہ بن کر عوامی مفاد کو پسِ پشت ڈال دیا۔

موضوعات : #imfmoodiOPPOSITION
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan close to meeting 6 out of 7 IMF targets; key review expected in September.
تازہ ترین

پاکستان آئی ایم ایف کے 7 میں سے 6 اہداف پورے کرنے کے قریب، ستمبر میں اہم جائزہ متوقع

31 اگست , 2026
Shanghai Cooperation Organization Summit Xi Jinping, Modi, and Putin to share the same table.
تازہ ترین

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، شی جن پنگ، مودی اور پیوٹن ایک میز پر ہوں گے

29 اگست , 2026
اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد
پاکستان

اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد

25 اگست , 2026
اپوزیشن کا حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کا فیصلہ،لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار
اہم ترین 3

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کا فیصلہ،لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار

21 اگست , 2026
IMF condition Preparations underway to impose income tax on farmers.
تازہ ترین

آئی ایم ایف کی شرط ،کاشتکاروں پر انکم ٹیکس لگانے کی تیاری

20 اگست , 2026
IMF-Pakistan talks expected in September
تازہ ترین

آئی ایم ایف اور پاکستان کے مذاکرات ستمبر میں متوقع

7 جولائی , 2026
اگلی خبر
Going to America is no longer just a dream... it has become an expensive dream!

امریکا جانا اب صرف خواب نہیں۔۔۔ مہنگا خواب بن گیا!

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔