اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

بنگلا دیش پریمئیر لیگ میں صاحبزادہ فرحان سمیت کئی پاکستانی کھلاڑی ایکشن کیلئے تیار

10 مہینے پہلے
A A
بنگلا دیش پریمئیر لیگ میں صاحبزادہ فرحان سمیت کئی پاکستانی کھلاڑی ایکشن کیلئے تیار
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز) بنگلادیش پریمئیر لیگ میں صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان سمیت پاکستان کے 11 کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔
بیشتر پاکستانی کھلاڑیوں کو بنگلادیش پریمئیر لیگ کی نیلامی کے دوران فرنچائزز نے لیا جبکہ کچھ سے فانچائزز نے معاہدے کئے۔
صائم ایوب اور محمد عامر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی ٹیم سلہٹ ٹائٹنز کا حصہ ہیں، صاحبزادہ فرحان، محمد نواز اور جہانداد خان راج شاہی وارئیرز کی ٹیم میں شامل ہیں۔
خواجہ نافع اور سفیان مقیم رنگپور رائیڈرز کا حصہ ہیں، احسان اللّٰہ اور حیدر علی نوکخالی ایکسپریس کی ٹیم میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔
عثمان خان ڈھاکا کیپٹلز اور ابرار احمد چٹاگانگ رائلز کی جانب سے کھیلیں گے، ٹورنامنٹ 26 دسمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

موضوعات : bangladeshpremierleagebpldhakasahibzadafarhansaimayub
ShareSend

متعلقہ خبریں

Bangladesh's view on Mecca defense agreement
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدے پر بنگلہ دیش کی نظر

25 اگست , 2026
From war to prison and the presidency The political journey of Bangladesh's new president.
تازہ ترین

جنگ سے جیل اور صدارت، بنگلہ دیش کے نئے صدر کا سیاسی سفر

22 اگست , 2026
Asian Games Pakistan's 15-member squad announced
تازہ ترین

ایشین گیمز ،پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان

10 جون , 2026
Pakistan-Australia ODI series, Fakhar Zaman and Saim Ayub will not be available
تازہ ترین

پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز، فخر زمان اور صائم ایوب دستیاب نہیں ہوں گے

20 مئی , 2026
Bangladeshi delegation meets Punjab Governor
تازہ ترین

گورنر پنجاب سے بنگلادیشی وفد کی ملاقات

14 مئی , 2026
The second Test between Pakistan and Bangladesh will begin on May 16.
تازہ ترین

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 16 مئی کوشروع ہو گا

13 مئی , 2026
اگلی خبر
ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن، صحت کی سہولیات ہر شہری تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن، صحت کی سہولیات ہر شہری تک پہنچائیں گے: وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

The ninth and final spell of monsoon in Punjab is likely to begin today.

پنجاب میں مون سون کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان

13 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

13 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔