منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدے پر بنگلہ دیش کی نظر

2 مہینے پہلے
A A
Bangladesh's view on Mecca defense agreement
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز) ہم نے مکہ دفاعی معاہدے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے بنگلہ دیش اب ایک تسلیم شدہ حیثیت کا حامل ملک ہے۔ مغربی ایشیا (مشرقِ وسطیٰ) اور دنیا بھر میں پھیلی ہوئی مسلم دنیا کےممالک اب بنگلہ دیش کی قیادت، بالخصوص وزیر اعظم طارق رحمان مختلف مواقع پر اپنے ساتھ شریک ہونے کی دعوت دے رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار گذشتہ ہفتے تعینات ہو نے والے بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے خارجہ ہمایوں کبیر نے اپنے انٹرویو میں کیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ اگر مغربی ایشیا میں کوئی ایسا معاہدہ موجود ہے، یا اسلامی ممالک کے درمیان کوئی سیکیورٹی معاہدہ ہے۔ تو وہاں ہمارا شامل ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ اس معاملے کو مثبت انداز میں دیکھا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ معاہدے سے متعلق اسرائیلی کابینہ کا اجلاس جمعرات تک ملتوی

کبیرجو ماضی میں وزیر اعظم طارق ر حمان کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں نے کہا کہ بنگلہ دیش اس وقت مختلف بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ تعلقات اور تعاون کو وسعت دینے کے لیے کوشاں ہے۔خصوصاً مشرقِ وسطیٰاور وسیع تر مسلم دنیا کےممالک بنگلہ دیشی قیادت کو مختلف اقدامات میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں۔جہاں تک مکہ دفاعی معاہدے کا معاملہ ہےتو اسے مثبت نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ تاہم یہ معاملہ ابھی صرف بات چیت کے مرحلے میں ہے۔

موضوعات : bangladeshdefenceagreementdhaka
ShareSend

متعلقہ خبریں

The sight of the Bangladeshi captain holding the Pakistani flag has become a focal point of attention on social media.
تازہ ترین

بنگلہ دیشی کپتان کا پاکستانی پرچم سنبھالنے کا منظر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

26 ستمبر , 2026
Seven leaders of Sheikh Hasina Wajed's party have been sentenced to death.
تازہ ترین

شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کے 7رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی گئی

15 ستمبر , 2026
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August....
تازہ ترین

جے۔10سی ای کی خریداری کے لئے چین بنگلہ دیش معاہدے کا حتمی مرحلہ

1 ستمبر , 2026
From war to prison and the presidency The political journey of Bangladesh's new president.
تازہ ترین

جنگ سے جیل اور صدارت، بنگلہ دیش کے نئے صدر کا سیاسی سفر

22 اگست , 2026
حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کرینگے ،بنگلا دیش کا اعلان
اہم ترین 3

حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کرینگے ،بنگلا دیش کا اعلان

16 اگست , 2026
Wild lion population increases worldwide, Bangladesh faces environmental challenges
تازہ ترین

دنیا بھر میں جنگلی شیروں کی آبادی میں اضافہ، بنگلہ دیش کو ماحولیاتی چیلنجز درپیش

3 اگست , 2026
اگلی خبر
اسپیس ایکس کا فالکن نائن راکٹ100ویں پرواز کیلئے تیار

اسپیس ایکس کا فالکن نائن راکٹ100ویں پرواز کیلئے تیار

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

12 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

12 اکتوبر , 2026
امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

12 اکتوبر , 2026
سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔