اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

صاحبزادہ فرحان بطور کپتان پہلی ہی سیریز اپنے نام کرنے کیلئے قریب

31 منٹس پہلے
A A
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) صاحبزادہ فرحان بطور کپتان پہلی ہی سیریز اپنے نام کرنے کے قریب پہنچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے ۔ صاحبزادہ فرحان بطور کپتان اپنی پہلی ہی سیریز نام کیلئے پرعزم ہے ۔

اس سے قبل پاکستان نے آئی لینڈرز کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کی تھی ۔ دونوں ٹیمیں آج شام 6بجے ایک دوسرے کے مد مقابل آئیں گی ۔

یہ بھی پڑھیں: پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹونٹی آج ،شاہین سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

سری لنکا سیریز میں واپسی کیلئے ایڑ چوٹی کا زور لگائے گی اور شاہین سیریز اپنے نام کرنے کیلئے میدان میں اتریں گے ۔

واضح رہے کہ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 13اکتوبر کو کھیلا جائے گا ۔

موضوعات : pakvsslsahibzadafarhanserise
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan vs. Sri Lanka 2nd T20 today; Shaheen determined to win the series.
تازہ ترین

پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹونٹی آج ،شاہین سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

11 اکتوبر , 2026
Pakistan and Sri Lanka face off in the first T20 today; the stage is set in Rawalpindi.
تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل، راولپنڈی میں میدان سجے گا

9 اکتوبر , 2026
The T20 series between Pakistan and Sri Lanka will begin tomorrow.
تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

8 اکتوبر , 2026
Preparations underway to drop Salman Ali Agha from the T20 team; Shadab and Farhan in contention for the new captaincy.
تازہ ترین

سلمان علی آغا کو ٹی 20ٹیم سے نکالنے کی تیاریاں ،نئے کپتان کیلئے شاداب ،فرحان میں مقابلہ

30 ستمبر , 2026
Pakistan Under-17 cricket team announced for series against Sri Lanka.
تازہ ترین

پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم کا سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے اعلان

26 ستمبر , 2026
Winning a gold medal at the Asian Games is the goal Sahibzada Farhan.
تازہ ترین

ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے، صاحبزادہ فرحان

24 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

یہ بھی پڑھیں

Terrorism in Khyber Pakhtunkhwa every day; the situation has become intolerable—the time for a decision has arrived Prime Minister.

خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم

11 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

11 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

صاحبزادہ فرحان بطور کپتان پہلی ہی سیریز اپنے نام کرنے کیلئے قریب

11 اکتوبر , 2026
Drone flight at an altitude of 34,000 feet

34ہزار فٹ کی بلندی پر ڈرون کی پرواز

11 اکتوبر , 2026
Nana Patekar The journey from the footpath to superstar status.

نانا پاٹیکر :فٹ پاتھ سے سپر اسٹار کا سفر

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔