پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

JF-17 تھنڈر بلاک تھری،پاکستانی طیارے کی دنیا بھر میں گونج

8 مہینے پہلے
A A
JF-17 تھنڈر بلاک تھری،پاکستانی طیارے کی دنیا بھر میں گونج
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی :(پاک ترک نیوز)آج دنیا بھر کے دفاعی حلقوں میں ایک ہی نام گونج رہا ہے۔ JF-17 تھنڈر بلاک تھری۔ وہی جہاز جس نے جنوبی ایشیاء میں طاقت کے توازن کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ بنگلا دیش نے بھی JF-17 تھنڈر بلاک تھری حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔ بنگلا دیش ایئر فورس کے سربراہ کے حالیہ دورۂ پاکستان کے دوران، پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات میں JF-17 بلاک تھری کی خریداری پر سنجیدہ گفتگو ہوئی۔
سوال یہ ہے کہ آخر دنیا پاکستان کے اس جہاز کی طرف کیوں لپک رہی ہے؟اس کی وجہ بہت سادہ ہے۔ JF-17 بلاک تھری ایک 4.5 جنریشن ملٹی رول فائٹر ہے، جو AESA ریڈار، طویل فاصلے تک مار کرنے والے BVR

میزائلز اور جدید الیکٹرانک وارفیئر صلاحیتوں سے لیس ہے۔
یہ وہی پلیٹ فارم ہے جس نے 2019 میں بھارتی غرور کو زمین پر دے مارا اور جس کے بعد رافیل، مگ-29 اور Su-30 جیسے ناموں کی چمک ماند پڑ گئی۔آج پاکستان ناصرف یہ جہاز خود بنا رہا ہے بلکہ آذربائیجان، میانمار اور نائجیریا کو فروخت بھی کر چکا ہے، جبکہ عراق، لیبیا اور اب بنگلا دیش جیسے ممالک قطار میں کھڑے ہیں۔
یہ وہ مقام ہے جہاں بھارت کو سب سے زیادہ تکلیف ہو رہی ہے، کیونکہ بھارت آج بھی ففتھ جنریشن کا خواب آنکھوں میں بسائے در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔


حقیقت یہ ہے کہ اسلامی دنیا میں صرف پاکستان وہ واحد ملک ہے جو جنگی طیارہ بنا کر دنیا کو فروخت کر رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دہلی کے دفاعی تجزیہ کار آج بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، کیونکہ اگر JF-17 بنگلا دیش پہنچ گیا تو بھارت مشرقی محاذ پر بھی غیر محفوظ ہو جائے گا۔ یہ صرف ایک جہاز نہیں، یہ پاکستان کی تکنیکی برتری، عسکری خودمختاری اور خطے میں فیصلہ کن طاقت کا اعلان ہے۔

موضوعات : armyjf 17 thunder
ShareSend

متعلقہ خبریں

چین کے 2 سینئر جنرلز برطرف
تازہ ترین

چین کے 2 سینئر جنرلز برطرف

30 اگست , 2026
Approval granted for army deployment in Rawalpindi.
تازہ ترین

راولپنڈی میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

22 اگست , 2026
The race for artificial intelligence in the military sector
تازہ ترین

فوجی شعبے میں مصنوعی ذہانت کی دوڑ

29 جولائی , 2026
We will not tolerate anything said against the army Bilawal Bhutto Zardari.
تازہ ترین

فوج کے خلاف کوئی بات برداشت نہیں کرینگے ،بلاول بھٹو زرداری

15 جولائی , 2026
Turkey seeks to increase its role in NATO's defense industrial system
تازہ ترین

ترکیہ نیٹو کے دفاعی صنعتی نظام میں اپنا کردار بڑھانے کا خواہاں

16 جون , 2026
ترک بری افواج کے کمانڈر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر، نیول و ایئر چیف سے ملاقاتیں
اہم ترین 2

ترک بری افواج کے کمانڈر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر، نیول و ایئر چیف سے ملاقاتیں

11 جون , 2026
اگلی خبر
حلب میدانِ جنگ بن گیا: شامی فوج اور کرد جنگجوؤں میں خونریز جھڑپیں

حلب میدانِ جنگ بن گیا: شامی فوج اور کرد جنگجوؤں میں خونریز جھڑپیں

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔