ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فوجی شعبے میں مصنوعی ذہانت کی دوڑ

2 مہینے پہلے
A A
The race for artificial intelligence in the military sector
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں فوجی شعبے میں مصنوعی ذہانت کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری نئی دفاعی ٹیکنالوجی پر کی جا رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق روایتی اسلحہ سازی کا نظام اب تیزی سے جدید عسکری ٹیکنالوجی کی صنعت میں تبدیل ہو رہا ہے، جہاں جنگی منصوبہ بندی، نگرانی، ڈرونز اور فیصلہ سازی میں مصنوعی ذہانت مرکزی کردار ادا کر رہی ہے۔

ماضی میں جنگیں ٹینکوں، جنگی طیاروں، توپ خانے اور فوجیوں کے ذریعے لڑی جاتی تھیں، مگر اب کمپیوٹر نظام، خودکار ڈرونز، جدید معلوماتی نظام اور مصنوعی ذہانت جنگی حکمتِ عملی کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔

برطانیہ کی وزارتِ دفاع نے حال ہی میں دو ارب پاؤنڈ کے پندرہ سالہ معاہدے کے تحت ہر سال ساٹھ ہزار فوجیوں کو مصنوعی ذہانت کے استعمال کی تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسی طرح نیٹو نے بھی اپنے فضائی نگرانی اور کمان کے جدید نظام کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو اہم ذمہ داریاں سونپی ہیں تاکہ مختلف ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کو ایک ہی جگہ جمع کر کے فوری فیصلے کیے جا سکیں۔

رپورٹ کے مطابق دو ہزار پچیس میں دنیا کے فوجی اخراجات دو اعشاریہ اٹھاسی ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئے، جبکہ کئی ممالک اپنی افواج کو مصنوعی ذہانت سے لیس کرنے کے لیے ریکارڈ سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خلائی کمپیوٹنگ میں بڑا قدم، انٹیل نے سیٹلائٹس کےلیے نیا پراسیسر متعارف کرا دیا

ماہرین کے مطابق اس نئی صنعت کے چار بڑے شعبے ہیں،ان میں روایتی اسلحہ بنانے والی دفاعی کمپنیاں۔ فوج کے لیے جدید سافٹ ویئر اور خودکار نظام تیار کرنے والی نئی کمپنیاں۔ بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں،وہ تحقیقی ادارے، جو جدید مصنوعی ذہانت کے بنیادی نظام تیار کرتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یوکرین اور مشرقِ وسطیٰ کی جنگوں نے ثابت کر دیا ہے کہ مستقبل کی جنگوں میں صرف اسلحہ ہی نہیں بلکہ مصنوعی ذہانت، معلومات اور جدید کمپیوٹر نظام بھی فیصلہ کن کردار ادا کریں گے، جس کے باعث دنیا کی بڑی طاقتیں اس شعبے میں سرمایہ کاری مسلسل بڑھا رہی ہیں۔

موضوعات : #aiarmytechnology
ShareSend

متعلقہ خبریں

China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.
تازہ ترین

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Warplanes will now fly without a human pilot.
تازہ ترین

جنگی طیارے اب انسان کے بغیر اڑیں گے

9 ستمبر , 2026
China is expanding cooperation with Pakistan in weather forecasting and artificial intelligence.
تازہ ترین

چین پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی اور مصنوعی ذہانت کے تعاون کو وسعت دے رہا ہے

8 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions
تازہ ترین

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026
The growing use of artificial intelligence is an alarm bell for the world.
تازہ ترین

مصنوعی ذہانت کا بڑھتا استعمال دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی

5 ستمبر , 2026
Crisis in China's car market; BYD's profit rises after five quarters, driven by overseas sales.
تازہ ترین

چین کی کار مارکیٹ میں بحران، بی وائی ڈی کا منافع بیرونِ ملک فروخت کے باعث 5 سہ ماہی بعد بڑھ گیا

31 اگست , 2026
اگلی خبر
Tezgam Express accident in Hyderabad

حیدر آباد میں تیز گام ایکسپریس کو حادثہ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔