بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

چین،قطر،سعودی عرب،ترکیہ کی ڈسکوز کی نجکاری میں دلچسپی

3 مہینے پہلے
A A
چین،قطر،سعودی عرب،ترکیہ کی ڈسکوز کی نجکاری میں دلچسپی
Share on Facebookwhatsapp

نجکاری کمیشن حکام کے مطابق ڈسکوز کی نجکاری میں چین، قطر، سعودی عرب اور ترکیہ نے سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار کیا ہے

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں نجکاری کمیشن حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ ڈسکوز کی نجکاری میں چین، قطر، سعودی عرب اور ترکیے سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔حکام کے مطابق چاروں ملک مقامی سرمایہ کاروں کے ساتھ مل کر نجکاری میں حصہ لیں گے۔
حکام کا کہنا تھا کہ عالمی ومقامی سرمایہ کار کو ایک سے زیادہ ڈسکو کی خریداری کی اجازت نہیں ہوگی، ڈسکوز کی نجکاری کے لیے چین ، ترکیے ، سعودی عرب اور قطر میں روڈ شو منعقد کیے جائیں گے۔
رپورٹ کے مطابق حکومت نے فیسکو،گیپکو اور آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد شیئر فروخت کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات : discosprivatizings arabturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
یونان کا ترکیہ کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کا اعلان
تازہ ترین

یونان کا ترکیہ کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کا اعلان

5 ستمبر , 2026
ترکیہ کی نئی آبدوز ،وزن 2700ٹن،40افراد پر مشتمل عملہ تعینات ہو گا
تازہ ترین

ترکیہ کی نئی آبدوز ،وزن 2700ٹن،40افراد پر مشتمل عملہ تعینات ہو گا

5 ستمبر , 2026
جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب
اہم ترین 2

جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

31 اگست , 2026
ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع
اہم ترین

ترکیہ ،پاکستان ،سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع

31 اگست , 2026
اگلی خبر
کویت کا ایرانی سفارتخانے کے 2 ملازمین کو ملک چھوڑنے کا حکم

کویت کا ایرانی سفارتخانے کے 2 ملازمین کو ملک چھوڑنے کا حکم

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In