بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

کویت کا ایرانی سفارتخانے کے 2 ملازمین کو ملک چھوڑنے کا حکم

3 مہینے پہلے
A A
کویت کا ایرانی سفارتخانے کے 2 ملازمین کو ملک چھوڑنے کا حکم
Share on Facebookwhatsapp

کویت سٹی (پاک ترک نیوز )کویت نے ایرانی سفارت خانے کے 2 ملازمین کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
کویتی وزارت خارجہ میں ایرانی ناظم الامور کی طلبی ہوئی جس میں ،ایرانی حملوں پر شدید احتجاج کیا گیا اور دو اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا ،دونوں ایرانی سفارت کاروں کو24گھنٹےمیں کویت سے روانہ ہونا ہو گا۔
کویتی فوج کا کہناہےایران کے 13 بیلسٹک میزائل اور 17 ڈرونز کو ٹریک کر کے فضا میں تباہ کر دیا گیا، تباہ شدہ میزائلوں اور ڈرونز کا ملبہ مختلف رہائشی علاقوں میں جا گرا
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نےکویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت سویلین اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ،ایرانی حملوں کے نتیجے میں ایک بھارتی شہری جاں بحق جبکہ 63 افراد زخمی ہوئے، حملوں سے بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہوا

موضوعات : kuwait
ShareSend

متعلقہ خبریں

کویت میں شہریت سے محروم بعض افراد کو 10 سال تک اقامہ دینے کا فیصلہ
تازہ ترین

کویت میں شہریت سے محروم بعض افراد کو 10 سال تک اقامہ دینے کا فیصلہ

7 ستمبر , 2026
Kuwait's decision to borrow from its fund holding over a trillion dollars in assets.
تازہ ترین

کویت کا ایک کھرب ڈالر سے زائد اثاثوں والے فنڈ سے قرض لینے کا فیصلہ

3 ستمبر , 2026
Telephonic contact with Ishaq Dar and the Kuwaiti Foreign Minister.
تازہ ترین

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

10 اگست , 2026
ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
اہم ترین

ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

30 جولائی , 2026
Pakistan, Kuwait hold delegation-level talks in Islamabad
تازہ ترین

اسلام آباد میں پاکستان اور کویت کے وفود کی سطح پر مذاکرات

29 جولائی , 2026
کویت اور پاکستان میں دفاعی شعبے میں تعاون کا معاہدہ
پاکستان

کویت اور پاکستان میں دفاعی شعبے میں تعاون کا معاہدہ

26 جولائی , 2026
اگلی خبر
Motorway from Mansehra to Kaghan and Chilas approved

مانسہرہ سے کاغان اور چلاس تک موٹر وے کی منظوری

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In