منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

سلہٹ ٹیسٹ کا دوسرا دن بنگلہ دیش کے نام،پاکستان پر 156رنز کی برتری

5 مہینے پہلے
A A
Bangladesh lead Pakistan by 156 runs on second day of Sylhet Test
Share on Facebookwhatsapp

سلہٹ ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرا دن بنگلہ دیش کے نام رہا ۔
بنگلہ دیش نے دوسرے دن کے اختتام پر اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 110رنز بنا لئے ۔ پاکستان پر برتری 156رنز ہو گئی ۔
بنگلہ دیش کی جانب سے دوسری اننگز میں محمود الحسن نے 52رنز بنائے ،تنزید حسن 4جبکہ مومن الحق 30رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ۔ کپتان نجم الحسن شینتو 13رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔
پاکستان کی جانب سے خرم شہزاد نے 2جبکہ محمد عباس نے ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔
اس سے قبل پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں بنگلہ دیش کے 278رنز کے جواب میں 232رنز بنائے تھے ۔
پاکستان کی جانب سے بابر اعظم نے 68جبکہ ساجد خان نے 38رنز سکور کئے تھے ۔
واضح رہے کہ دو میچوں کی سیریز میں میزبان بنگلہ دیش کو ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے ۔

موضوعات : #banvspakmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan vs. Sri Lanka 2nd T20 today; Shaheen determined to win the series.
تازہ ترین

پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹونٹی آج ،شاہین سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

11 اکتوبر , 2026
Asian Games cricket final arch-rivals Pakistan and India face off for gold medal
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،طلائی تمغہ کیلئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل

3 اکتوبر , 2026
Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
Pakistan vs. England second Test starts August 27; national squad has arrived in London.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے شروع ، قومی سکواڈ لندن پہنچ گیا

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Drone attack outside Abu Dhabi nuclear plant, officials confirm

ابوظہبی کے نیوکلیئر پلانٹ کے باہر ڈرون حملہ، حکام کی تصدیق

یہ بھی پڑھیں

Degree in hand, job nowhere to be found—the sorrowful story of every young person.

ڈگری ہاتھ میں ،نوکری غائب ،،ہر نوجوان کی دکھ بھری کہانی

27 اکتوبر , 2026
PCB announces national squad for Women’s Emerging Nations Trophy; Muneeba Ali appointed captain.

پی سی بی کا ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، منیبہ علی کپتان مقرر

27 اکتوبر , 2026
Iran is ready to resolve regional differences and enhance cooperation with Islamic countries, says President Pezeshkian.

ایران خطے میں اختلافات ختم کرنے اور اسلامی ممالک سے تعاون بڑھانے کے لیے تیار، صدر پزشکیان

27 اکتوبر , 2026
Houthi drone and missile attacks on Saudi Arabia thwarted

سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون اور میزائل حملے ناکام

27 اکتوبر , 2026
Mecca Defense Alliance meets in Tehran, agrees to increase joint efforts for peace

مکہ دفاعی اتحاد کا تہران میں اجلاس،امن کے لیے مشترکہ کوششیں بڑھانے پر اتفاق

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔