پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو بڑا جھٹکا، مرکزی اراکین فیصل گیلانی اور خواجہ انیس کا لاتعلقی کا اعلان

3 مہینے پہلے
A A
A big blow to the banned Joint Action Committee, central members Faisal Gilani and Khawaja Anis announce their detachment
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد(پاک ترک نیوز ) کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کوایک اور بڑا جھٹکا، مرکزی اراکین فیصل گیلانی اور خواجہ انیس کا لاتعلقی کا اعلان کردیا ۔

بیرونی ایماء پر آزاد جموں و کشمیر میں انتشار پھیلانے والی کالعدم تنظیم کے اپنے اراکین کا لاتعلقی کا سلسلہ جاری ہے۔مرکزی اراکین فیصل گیلانی اور خواجہ انیس کی ویڈیو پیغام میں آزاد جموں و کشمیر کے نوجوانوں سے کالعدم کمیٹی کے انتشار کو مسترد کرنے کی اپیل کی ہے۔

کالعدم ایکشن کمیٹی کے مرکزی کارکن فیصل گیلانی نے بھی لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی عوامی حقوق کے مشن سے پیچھے ہٹ چکی ہے ۔

فیصل گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ میں کسی ایسی تحریک کا حصہ نہیں رہ سکتا جو ملک دشمن عناصر کی ایما پر نوجوانوں کو پاکستان کیخلاف استعمال کرے۔کالعدم تنظیم بیرونی شرپسند عناصر کے ایجنڈا پر کاربند ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو جھٹکا ،کور ممبرافتخار محمود کا لاتعلقی کا اعلان

نیلم سے تعلق رکھنے والے کالعدم ایکشن کمیٹی کے رکن خواجہ انیس نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عوامی حقوق کے نام پر شروع ہو نے والی تحریک نے ریاست اور اداروں کیخلاف اپنی حدود پار کر دی ہیں۔

خواجہ انیس کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور ریاستی اداروں کیخلاف کسی بھی قسم کا بیان ناقابلِ برداشت ہے، میں کشمیری نوجوانوں سے اس کالعدم کمیٹی سے دور رہنے کی اپیل کرتا ہوں۔

خواجہ انیس نے اپنے بیان میں کہا کہ میں واضح طور پر ملک دشمن کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔
مظفرآباد ڈویژن نے مکمل طور پر کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی اختیار کر لی ہے۔آزاد جموں و کشمیر بھر کے تمام تاجر بھی اس کالعدم تنظیم سے خود کو الگ کر چکے ہیں۔

ماہرین کے مطابق کالعدم کمیٹی کے مرکزی اراکین کی طرف سے دیے جانے والے پیغام سے شرپسند ٹولے کا انتشاری ایجنڈا کھل کر سامنے آگیا ہے۔کالعدم تنظیم کے مرکزی اراکین بھی پاک فوج اور پاکستان کیخلاف بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے انتشاری کمیٹی سے خود کو الگ کر رہے ہیں۔

موضوعات : #kashmirfaisalgillanimuzafarabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Internet services begin to be restored in Azad Kashmir.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع

31 اگست , 2026
“Exploitation Day” Pakistan Army reiterates its unwavering commitment to the Kashmiri people
تازہ ترین

’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ

5 اگست , 2026
Despite all challenges, the morale and steadfastness of the Kashmiri people remain unwavering even today Prime Minister on 'Youm-e-Istehsal' (Day of Exploitation).
تازہ ترین

یومِ استحصال ،تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے،وزیراعظم

5 اگست , 2026
Special song released to mark Kashmir Exploitation Day.
تازہ ترین

یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے خصوصی نغمہ جاری

5 اگست , 2026
مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری

27 جولائی , 2026
بلاول بھٹو زرداری مظفر آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری مظفر آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے

16 جولائی , 2026
اگلی خبر
How important is a light walk after a meal for health

کھانے کے بعد ہلکی واک صحت کیلئے کتنی ضروری؟

یہ بھی پڑھیں

Will not be afraid of federal government's threats, Shafi Jan

وفاقی حکومت کی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے ، شفیع جان

21 ستمبر , 2026
Major operation by security forces in Khyber Pakhtunkhwa; 37 terrorists killed.

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک

21 ستمبر , 2026
Big drop in gold price

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

21 ستمبر , 2026
Federal Interior Minister Mohsin Naqvi has left for Iran.

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران چلے گئے

21 ستمبر , 2026
There has been a 31% decrease in the number of MDCAT candidates in the last five years.

گزشتہ پانچ سالوں میں ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی تعداد میں 31فیصد کمی

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔