پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو جھٹکا ،کور ممبرافتخار محمود کا لاتعلقی کا اعلان

3 مہینے پہلے
A A
Prohibited Public Action Committee suffers setback as core member Iftikhar Mahmood announces detachment
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد ( پاک ترک نیوز) کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کوایک اوربڑا جھٹکا،باغ سے تعلق رکھنے والے کور ممبر افتخار محمود نے کالعدم کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ۔

کور ممبر افتخار محمود کی ویڈیو پیغام میں کالعدم کمیٹی کے انتشار کو مسترد کر کے نوجوانوں کو مثبت سیاست کی جانب واپس آنے کی اپیل کر دی ، کہتے ہیں بطور کور ممبر کالعدم ایکشن کمیٹی وچیئرمین آل آزاد کشمیرانجمن تاجران انتشاری کمیٹی کی سرگرمیوں سے شدید اختلاف کرتا ہوں۔

افتخار محمود نے کہا ریاست مخالف پرتشدد کارروائیوں میں ملوث کالعدم ایکشن کمیٹی سے مکمل لاتعلقی اور بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں، ہماری پرامن تحریک کا رخ موڑ کر اسے پاکستان اور کشمیر کے لازوال رشتے کو نقصان پہنچانے کیلئے استعمال کیاگیا ۔

افتخار محمود نے کہا انتشاری کمیٹی کے کچھ لوگ کالعدم ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم کو پاکستان کیخلاف زہرالگنے کیلئےاستعمال کر رہے ہیں ،نوجوانوں سے ہمدردانہ اپیل ہے کہ وہ اپنے مستقبل کو ایسے پاکستان مخالف سرگرمیوں کی بھینٹ نہ چڑھائیں

یہ بھی پڑھیں: لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا نیا دورآج واشنگٹن میں شروع ہو گا

افتخار محمود نے کہا ریاست پاکستان کیخلاف اٹھنے والی کسی بھی آواز ،سرگرمی یا پھرعلیحدگی پسند تنظیم سے نہ ہمارا کوئی تعلق تھا اور نہ ہے۔

ماہرین کے مطابق کالعدم کمیٹی کےکورممبر افتخار محمود کی طرف سے دیئے جانے والے پیغام سے شرپسند ٹولے کا انتشاری ایجنڈا کھل کر سامنے آگیا ہے۔کالعدم ایکشن کمیٹی کے ممبران کی علیحدگی سے واضح ہوتا ہے کہ آزاد کشمیر کےعوام اس انتشاری کمیٹی کے مذموم مقاصد کو خود ناکام بنا رہے ہیں۔

موضوعات : #kashmirmuzafarabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Internet services begin to be restored in Azad Kashmir.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع

31 اگست , 2026
“Exploitation Day” Pakistan Army reiterates its unwavering commitment to the Kashmiri people
تازہ ترین

’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ

5 اگست , 2026
Despite all challenges, the morale and steadfastness of the Kashmiri people remain unwavering even today Prime Minister on 'Youm-e-Istehsal' (Day of Exploitation).
تازہ ترین

یومِ استحصال ،تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے،وزیراعظم

5 اگست , 2026
Special song released to mark Kashmir Exploitation Day.
تازہ ترین

یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے خصوصی نغمہ جاری

5 اگست , 2026
مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری

27 جولائی , 2026
بلاول بھٹو زرداری مظفر آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری مظفر آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے

16 جولائی , 2026
اگلی خبر
Child kidnapped from hospital nursery

اسپتال کی نرسری سے بچہ اغوا

یہ بھی پڑھیں

Will not be afraid of federal government's threats, Shafi Jan

وفاقی حکومت کی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے ، شفیع جان

21 ستمبر , 2026
Major operation by security forces in Khyber Pakhtunkhwa; 37 terrorists killed.

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک

21 ستمبر , 2026
Big drop in gold price

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

21 ستمبر , 2026
Federal Interior Minister Mohsin Naqvi has left for Iran.

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران چلے گئے

21 ستمبر , 2026
There has been a 31% decrease in the number of MDCAT candidates in the last five years.

گزشتہ پانچ سالوں میں ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی تعداد میں 31فیصد کمی

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔