پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ

2 مہینے پہلے
A A
“Exploitation Day” Pakistan Army reiterates its unwavering commitment to the Kashmiri people
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) یوم استحصال کے موقع پر مسلح افواج کا کشمیری عوام سے غیرمتزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف اور ایئر چیف نے اپنے جاری کردہ مشترکہ پیغام میں مقبوضہ کشمیر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج کشمیریوں کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتی ہیں، مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قبضے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یومِ استحصال ،تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے،وزیراعظم

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اقدامات علاقائی عدم استحکام میں اضافے اور انسانی مصائب کے تسلسل کا باعث بنتے ہیں، جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام کا گہرا تعلق کشمیر کے تنازع کے منصفانہ حل سے ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہئے، پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔

موضوعات : #kashmirisprrawalpindi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Preparations to stop the long march, Islamabad and Rawalpindi sealed, many educational institutions also closed
تازہ ترین

لانگ مارچ روکنے کی تیاریاں، اسلام آباد اور راولپنڈی سیل ،کئی تعلیمی ادارے بھی بند

21 ستمبر , 2026
Security forces' operations in Balochistan 11 terrorists killed.
تازہ ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

19 ستمبر , 2026
Hina Javed Murder Case Family expresses lack of confidence regarding alleged tampering with the investigation and evidence.
پاکستان

حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا تفتیش اور شواہد میں مبینہ ٹیمپرنگ پر عدم اعتماد

13 ستمبر , 2026
12 terrorists killed in intelligence-based operation by security forces in Kalat.
تازہ ترین

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

4 ستمبر , 2026
Attempt by Kharijites to infiltrate the Pak-Afghan border thwarted; 15 terrorists killed.
تازہ ترین

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 دہشت گرد ہلاک

3 ستمبر , 2026
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water
تازہ ترین

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Darkness is set to engulf the world for six minutes.

دنیا میں 6منٹ تک اندھیرا چھانے والا ہے

یہ بھی پڑھیں

Will not be afraid of federal government's threats, Shafi Jan

وفاقی حکومت کی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے ، شفیع جان

21 ستمبر , 2026
Major operation by security forces in Khyber Pakhtunkhwa; 37 terrorists killed.

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک

21 ستمبر , 2026
Big drop in gold price

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

21 ستمبر , 2026
Federal Interior Minister Mohsin Naqvi has left for Iran.

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران چلے گئے

21 ستمبر , 2026
There has been a 31% decrease in the number of MDCAT candidates in the last five years.

گزشتہ پانچ سالوں میں ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی تعداد میں 31فیصد کمی

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔