جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع

2 مہینے پہلے
A A
Internet services begin to be restored in Azad Kashmir.
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد ( پاک ترک نیوز) آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز کی بحالی کا عمل شروع ہوگیا،حکومت نے 31 اگست سے 8 اضلاع میں مرحلہ وار انٹرنیٹ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کے مطابقانٹرنیٹ سروسز کی بحالی کے لیے وفاقی وزارت داخلہ کو باضابطہ درخواست بھیجی گئی تھینوٹیفکیشن کے مطابق مظفرآباد ڈویژن کے مختلف علاقوں میںڈی ایس ایل اور تھری جی، فور جی سروسز بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مظفرآباد ضلع میں انٹرنیٹ سروسصرف تعلیمی اداروں اور بینکوں کے لیے ڈی ایس ایل تک محدود رہے گی۔باغ شہر اور دھیرکوٹ میں بھی تعلیمی اداروں اور بینکوں کے لیے محدود ڈی ایس ایل سروس بحال کی جائے گی۔حویلی کہوٹہ میں ڈی ایس ایل کے ساتھ تھری جی اور فور جی سروس بھی بحال ہوگی۔میرپور اور بھمبر کے مکمل اضلاع میں ڈی ایس ایل انٹرنیٹ سروس دستیاب ہوگی،جبکہ کوٹلی میں تعلیمی اداروں اور بینکوں کے لیے ڈی ایس ایل بحال کیا جائے گا۔ تاہم سہنسہ، سرساوہ، بلوچ اور تتہ پانی میںڈی ایس ایل سروس بحال نہیں ہوگی،جبکہ راولاکوٹ اور سدھنوتی میں فی الحال انٹرنیٹ سروس بحال نہیں کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کا ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ، تہران کی اردن میں جوابی کارروائی

حکومت نے تعلیمی اداروں کے سربراہان اور بینک برانچز کے ذمہ داران کو حلف نامے جمع کرانے کی ہدایت بھی کی ہے۔حلف نامے میں یقین دہانی کرائی جائے گی کہانٹرنیٹ کنکشن ریاستی مفادات، قومی سلامتی اور عوامی نظم کے خلاف استعمال نہیں ہوگا۔حکومت کے مطابق آئندہ انٹرنیٹ کی بندش کا فیصلہ سوشل میڈیا صارفین کے رویے اور حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔

موضوعات : #kashmirinternetservices
ShareSend

متعلقہ خبریں

Starlink holiday Amazon's big blow
تازہ ترین

اسٹارلنک کی چھٹی ؟ایمازون کا بڑا وار

12 اکتوبر , 2026
پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست
پاکستان

پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

23 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.
تازہ ترین

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
“Exploitation Day” Pakistan Army reiterates its unwavering commitment to the Kashmiri people
تازہ ترین

’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ

5 اگست , 2026
Despite all challenges, the morale and steadfastness of the Kashmiri people remain unwavering even today Prime Minister on 'Youm-e-Istehsal' (Day of Exploitation).
تازہ ترین

یومِ استحصال ،تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے،وزیراعظم

5 اگست , 2026
Special song released to mark Kashmir Exploitation Day.
تازہ ترین

یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے خصوصی نغمہ جاری

5 اگست , 2026
اگلی خبر
Customs and drug enforcement authorities in the Philippines foiled a major attempt to smuggle narcotics originating from Afghanistan.

فلپائن میں کسٹمز اور ڈرگ انفورسمنٹ حکام نے افغانستان سے آنے والی منشیات کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

یہ بھی پڑھیں

Major espionage network via online advertisements exposed; serious allegations against an Israeli company.

آن لائن اشتہارات کے ذریعے جاسوسی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، اسرائیلی کمپنی پر سنگین الزامات

16 اکتوبر , 2026
More than 164,000 citizens registered in Punjab's Green Credit Program

پنجاب کے گرین کریڈٹ پروگرام میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد شہریوں کی رجسٹریشن

16 اکتوبر , 2026
Great news for tourists heading to Naran work has begun on a new road in Mansehra costing 600 million rupees.

ناران جانے والے سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری، مانسہرہ میں 60 کروڑ روپے کی نئی سڑک پر کام شروع

16 اکتوبر , 2026
Important announcement for Peshawar BRT passengers NADRA verification of the Zu Card has been made mandatory; the deadline is December 31.

پشاور بی آر ٹی کے مسافروں کے لیے اہم اعلان، زو کارڈ کی نادرا سے تصدیق لازمی قرار، آخری تاریخ 31 دسمبر

16 اکتوبر , 2026
School incident in Peshawar Governor orders new legislation for private schools.

پشاور میں اسکول حادثہ ،گورنر کا نجی اسکولوں کے لیے نئی قانون سازی کا حکم

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔