منگل , 10 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

2025 ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان ٹیم کیلئے بہتری کا سال رہا

11 مہینے پہلے
A A
2025 ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان ٹیم کیلئے بہتری کا سال رہا
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) 2025 ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان ٹیم کیلئے بہتری کا سال رہا جہاں ٹیم نے نمایاں فتوحات حاصل کیں وہیں ٹیم ماڈرن ڈے کرکٹ کا انداز بھی اپناتے ہوئے دکھائی دی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے رواں سال چھکے مارنے کی اوسط میں بہتری آئی، ٹیم نے 34 ٹی 20 میچز میں 3872 گیندیں کھیلتے ہوئے 235 چھکے لگائے، یعنی ہر میچ میں7 اور ہر 16 گیندوں کے بعد ایک چھکا لگایا گیا۔
گرین شرٹس نے گزشتہ سال 27 میچوں میں صرف 152 چھکے لگائے تھے، 2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں نے اوسطاً ہر 19 ویں گیند کے بعد ایک چھکا لگایا تھا جبکہ فی میچ چھکوں کی اوسط 6 سے بھی کم تھی۔
گزشتہ برس کے مقابلے میں 2025 کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا جائے تو پاکستان ٹیم کے ٹی 20 کھیلنے کے انداز میں واضح تبدیلی اور انداز جارحانہ دکھائی دیتا ہے، اس میں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی حکمت عملی کا بھی اہم کردار ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان نے اس سال 34 ٹی 20 میچوں میں سے 21 میں فتوحات حاصل کیں، اگلے برس ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کی وائٹ بال کرکٹ میں بدلتی ہوئی حکمت عملی ٹیم کے بہتری کی جانب سفر کا ثبوت ہے۔

موضوعات : averangebattinglahorepakistansixesteam
ShareSend

متعلقہ خبریں

Decision taken to resume train service from Lahore to Faisalabad starting November 15.
تازہ ترین

لاہور سے فیصل آباد ٹرین سروس 15 نومبر سے بحال کرنے کا فیصلہ

10 نومبر , 2026
Rawalpindi Test Pakistan declared their first innings at 434 runs.
تازہ ترین

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلی اننگز 434 رنز پر ڈیکلیئر کر دی

10 نومبر , 2026
Defense Secretary summoned in Lahore High Court for not granting permission for construction despite court order
تازہ ترین

عدالتی حکم کے باوجود تعمیرات کی اجازت نہ دینے پر سیکریٹری دفاع لاہور ہائیکورٹ میں طلب

10 نومبر , 2026
Lahore declared the most polluted city in the world; AQI reaches 303, with rain forecast starting today.
تازہ ترین

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، اے کیو آئی 303 تک پہنچ گیا،آج سے بارش کی پیش گوئی

10 نومبر , 2026
Lahore Two people killed in a shooting in the Hair area; incident linked to a long-standing enmity.
تازہ ترین

لاہور: ہیئر کے علاقے میں فائرنگ، دیرینہ دشمنی پر 2افراد قتل

9 نومبر , 2026
Potential US presidential candidate Chris Van Hollen has special ties to Pakistan
تازہ ترین

امریکی صدارتی دوڑ کے ممکنہ امیدوار کرس وان ہولن  کا پاکستان سے خصوصی تعلق

9 نومبر , 2026
اگلی خبر
100 خودکش ڈرون لے جانے والا جیو تیان، چین کی نئی ٹیکنالوجی نے دنیا بھر کے دفاعی ماہرین کو چونکا دیا

100 خودکش ڈرون لے جانے والا جیو تیان، چین کی نئی ٹیکنالوجی نے دنیا بھر کے دفاعی ماہرین کو چونکا دیا

یہ بھی پڑھیں

US Air Force accelerates preparations for B-21 stealth bombers

امریکی فضائیہ کی بی 21 اسٹیلتھ بمبار طیاروں کی تیاری تیز

10 نومبر , 2026
Shah Mahmood Qureshi shifted to PIC Hospital

شاہ محمود قریشی پی آئی سی ہسپتال منتقل

10 نومبر , 2026
Alert for rains, strong winds and hail in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں بارشوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا الرٹ

10 نومبر , 2026
Shooting near a bank in Swabi three people, including a woman, killed; seven injured.

صوابی میں بینک کے قریب فائرنگ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق، سات زخمی

10 نومبر , 2026
Former Bangladesh captain Aminul Islam appointed as advisor to Lahore Qalandars

بنگلہ دیش کے سابق کپتان امین الاسلام لاہور قلندرز کے ایڈوائزر مقرر

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔