بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ملک سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ،وزیراعظم

2 مہینے پہلے
A A
ملک سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ،وزیراعظم
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )​وزیراعظم نے منگی ڈیم پولیس اسٹیشن واقعے کے بعد پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کے "آپریشن شعبان” کی کامیابی پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے اور سیکیورٹی فورسز کی جرات اور بہادری کی تعریف کی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا فتنہ الخوارج کے خلاف گرینڈ آپریشن میں دہشت گردوں کو ہلاک کرنا فورسز کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے،​دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں آپریشن فورسز کی حکمتِ عملی قابلِ ستائش ہے۔

وزیراعظم نے کہا ​خضدار میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کرنے پر پاک فوج اور ایف سی کے دستوں کی کارروائی کو سراہتے ہیں،فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی فورسز اور قوم کے پختہ عزم میں کوئی کمی نہیں آئے گی، ملک سے دہشت گردی کی جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔

وزیر اعظم نے کہا ​بلوچستان کے امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی ہر سازش ناکام بنا دی جائے گی؛ پوری قوم اپنی بہادر افواج اور پولیس کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

موضوعات : shahbaz sharifTerrorism
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اہم ترین 3

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز
پاکستان

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026
دشمن کی مسلم ممالک کے درمیان انتشار کی سازش ناکام بنا دی گئی ،وزیراعظم
اہم ترین 3

دشمن کی مسلم ممالک کے درمیان انتشار کی سازش ناکام بنا دی گئی ،وزیراعظم

26 اگست , 2026
سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں،وزیراعظم
اہم ترین 2

سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں،وزیراعظم

25 اگست , 2026
کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
پاکستان

کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

24 اگست , 2026
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات
اہم ترین 2

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
اگلی خبر
پی ڈی ایم اے کا کل اور پرسوں خیبر پختونخوا میں بارش ،لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ

پی ڈی ایم اے کا کل اور پرسوں خیبر پختونخوا میں بارش ،لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ

یہ بھی پڑھیں

Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
Bilawal Bhutto demands a National Assembly debate on Mohsin Naqvi's 'system fail' statement.

بلاول بھٹو کا محسن نقوی کے ’سسٹم فیل‘ بیان پر قومی اسمبلی میں بحث کا مطالبہ

9 ستمبر , 2026
We will continue resistance until aggressor forces are compelled to feel deep regret, says Iranian President.

جارح قوتوں کو مکمل پچھتاوے پر مجبور کرنے تک مزاحمت جاری رکھیں گے، ایرانی صدر

9 ستمبر , 2026
Upgradation of Aabpara Police Station in Islamabad completed; inaugurated by the Interior Minister.

اسلام آباد میں تھانہ آبپارہ کی اپ گریڈیشن مکمل،وزیر داخلہ کے ہاتھوں افتتاح

9 ستمبر , 2026
Goods transporters announce a 5% increase in freight charges.

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔