جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی ڈی ایم اے کا کل اور پرسوں خیبر پختونخوا میں بارش ،لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ

2 مہینے پہلے
A A
پی ڈی ایم اے کا کل اور پرسوں خیبر پختونخوا میں بارش ،لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ
Share on Facebookwhatsapp

پشاور (پاک ترک نیوز)پی ڈی ایم اے نے 11 اور 12 جولائی کو خیبرپختونخوا میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کا الرٹ جاری کر دیا۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، سوات، دیر، شانگلہ، مانسہرہ اور کوہستان میں موسلادھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ،ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے بعض علاقوں میں فلیش فلڈ کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان، صوابی اور ایبٹ آباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔تیز ہواؤں اور آسمانی بجلی سے کمزور مکانات، بجلی کے کھمبوں اور فصلوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

پی ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اداروں کو پیشگی حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ ریسکیو ٹیمیں، بھاری مشینری اور ایمرجنسی سروسز کو مکمل الرٹ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پی ڈی ایم اے نے کہا سیاح غیر ضروری سفر سے گریز کریں، دریاؤں، ندی نالوں اور پہاڑی علاقوں میں احتیاط برتیں۔عوام بارش کے دوران کمزور ڈھانچوں، بجلی کے کھلے تاروں اور برساتی نالوں سے دور رہیں۔کاشتکار فصلوں اور مویشی پال حضرات اپنے جانوروں کی حفاظت کے لیے پیشگی اقدامات کریں۔

موضوعات : pakistanrain
ShareSend

متعلقہ خبریں

There is no active monsoon system in Pakistan; temperatures are likely to rise.
تازہ ترین

پاکستان میں مون سون کا کوئی فعال نظام موجود نہیں، درجہ حرارت بڑھنے کا خدشہ

10 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns Houthi attacks on Saudi Arabia; expresses solidarity with the Saudi leadership and people.
پاکستان

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی قیادت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی

10 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.
تازہ ترین

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ
اہم ترین 2

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
اگلی خبر
3 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل شروع کردیا،اویس لغاری

3 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل شروع کردیا،اویس لغاری

یہ بھی پڑھیں

Petition against PTI's September 27 long march Attorney General's key arguments in the Islamabad High Court.

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ میں اٹارنی جنرل کے اہم دلائل

10 ستمبر , 2026
There is no active monsoon system in Pakistan; temperatures are likely to rise.

پاکستان میں مون سون کا کوئی فعال نظام موجود نہیں، درجہ حرارت بڑھنے کا خدشہ

10 ستمبر , 2026
Iraq demands a significant increase in its oil production quota from OPEC.

عراق کا اوپیک سے تیل پیداوار کوٹے میں بڑے اضافے کا مطالبہ

10 ستمبر , 2026
Saudi Arabia considering joining Turkey's fifth-generation fighter jet program

سعودی عرب کا ترکیہ کے ففتھ جنریشن کان فائٹر جیٹ پروگرام میں شمولیت پرغور

10 ستمبر , 2026
Mir Raza Murder Case Proceedings before the Judicial Commission; Zia Lanjar apologizes for the Advocate General's conduct.

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن میں کارروائی ، ضیاء لنجار کی ایڈووکیٹ جنرل کے رویے پر معذرت

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔