واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) مفاہمتی یادداشت کے 14نکاتی ڈرافٹ کے مطابق امریکا ،ایران نے فوری جنگ بندی اور فوجی کارروائیاں روکنے پر اتفاق کیا۔
خطے میں امن کیلئے سفارتی حل پر زور دیا گیا۔۔ امریکا ایرن پر پابندیاں مرحلہ وار ختم کرے گا ، ایران کو تیل برآمدات کی اجازت دینے کی شق شامل ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا،ایران کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
منجمد ایرانی اثاثوں کی بحالی پر امکان ہے ۔ ایران کی جوہری سرگرمیوں کو محدود کرنے پر اتفاق کیا گیا،ایران نے جوہری ہتھیار نہ بنانے کے عزم کااظہار کیا ہے ،مفاہمتی یادداشت میں 60روزہ مذاکراتی عمل شروع کرنے کی تجویز گی گئی ہے۔












