ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 2

ایرانی جوہری پروگرام 20سال کیلئے معطل ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ،ٹرمپ

2 مہینے پہلے
A A
ایرانی جوہری پروگرام 20سال کیلئے معطل ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ،ٹرمپ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایران جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا، تاہم اگر ایران کا جوہری پروگرام بیس سال کے لیے معطل ہو جائے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا، چند دنوں میں ایرانی تیل خریدنے والی چینی کمپنیوں پر عائد پابندیاں اٹھانے کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز کے ذریعے ایران یومیہ 500 ملین ڈالر کا کاروبار کرتا ہے اور ناکہ بندی کے ذریعے ایران کی تجارت کو روکا گیا، ان کے مطابق جنگ بندی کا فیصلہ دیگر ممالک کی درخواست پر کیا گیا۔

طیارے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تاحال تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری نہیں دی گئی، تاہم ممکن ہے منظوری دی جائے اور ممکن ہے نہ دی جائے۔
تائیوان سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور انہوں نے تائیوان کے حوالے سے کوئی وعدہ بھی نہیں کیا۔ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ شمالی کوریا، جوہری ہتھیاروں میں کمی اور دیگر اہم امور پر بات چیت کی جبکہ ٹیرف کے معاملے پر کوئی گفتگو نہیں ہوئی،چین امریکا سے اربوں ڈالر کا سویا بین خریدے گا۔
امریکی صدر نےایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کر دی

موضوعات : oilTaiwantrumpwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ
اہم ترین

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Trump hints at a major attack on Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر بڑے حملے کا اشارہ

24 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ
تازہ ترین

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ
اہم ترین 2

تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

23 جولائی , 2026
What did the war with Iran cost the United States
تازہ ترین

ایران جنگ امریکہ کو کتنے میں پڑی؟

23 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
زرمبادلہ ذخائر 3 ارب ڈالر سے بڑھ کر 17 ارب ڈالر ہو گئے،گورنر اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ ذخائر 3 ارب ڈالر سے بڑھ کر 17 ارب ڈالر ہو گئے،گورنر اسٹیٹ بینک

یہ بھی پڑھیں

خیبرپختونخوا میں 9 لاء افسر مستعفی، انصاف لائرز فورم کی قیادت پر سنگین الزامات

25 جولائی , 2026
The Gordie Howe Bridge between Canada and the United States has opened to traffic.

کینیڈا اور امریکا کے درمیان گورڈی ہاؤ برج ٹریفک کے لیے کھل گیا

25 جولائی , 2026
Lahore has moved fifty years ahead of Karachi Mustafa Kamal.

لاہور کراچی سے پچاس سال آگے چلا گیا،مصطفیٰ کمال

25 جولائی , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi pays tribute to security forces over the killing of terrorists in Balochistan.

وزیر داخلہ محسن نقوی کا بلوچستان میں دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

25 جولائی , 2026
Minister of State Talal Chaudhry visits Islamabad Model Jail.

وزیر مملکت طلال چودھری کا اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ

25 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English