بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

امریکا کے ساتھ بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے،عباس عراقچی

2 مہینے پہلے
A A
امریکا کے ساتھ بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے،عباس عراقچی
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ بدستور جاری ہے تاہم حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے۔

غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے سرکاری میڈیا کو بتایا کہ امریکا کے ساتھ گفت و شنید اور پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ ہم قیاس آرائیوں کو اہمیت نہیں دے سکتے ہیں اور جب تک واضح نتیجہ نہیں ملتا ہم مذاکرات کے حوالے سے حتمی بات نہیں کرسکتے۔

عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے جو کچھ کہا جا رہا ہے وہ قیاس آرائی ہے اور جب تک واضح نہ ہو اس وقت تک ہمیں یہ باتیں سنجیدہ نہیں لینی چاہیے۔

موضوعات : AbbasAraghchiiranIranUSRelationstalkUnitedStatesUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

ٹرمپ کی ایران کے پاور پلانٹس ،پل تباہ کرنے کی دھمکی
اہم ترین

ٹرمپ کی ایران کے پاور پلانٹس ،پل تباہ کرنے کی دھمکی

28 جولائی , 2026
US-Iran ceasefire, huge drop in oil prices in the global market
تازہ ترین

امریکا ،ایران جنگ بندی ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

28 جولائی , 2026
Management of the Strait of Hormuz Oman proposes a regional mechanism to Iran.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کا انتظام۔ عمان کی ایران کو علاقائی میکانزم کی تجویز

28 جولائی , 2026
Abbas Araghchi holds telephone conversations with the foreign ministers of Saudi Arabia and Oman.
تازہ ترین

عباس عراقچی کے سعودی عرب ،عمان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے

28 جولائی , 2026
Economic pressure could play a key role in persuading Tehran to negotiate, US officials say
اہم ترین 2

معاشی دباؤ تہران کو مذاکرات پر آمادہ کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے،امریکی حکام

28 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو جواب پہلے سے سخت ہو گا،ایرانی فوج
اہم ترین

حملہ ہوا تو جواب پہلے سے سخت ہو گا،ایرانی فوج

27 جولائی , 2026
اگلی خبر
کراچی ، شارع فیصل پر آج سے لین کی خلاف ورزی پر ای چالان

کراچی ، شارع فیصل پر آج سے لین کی خلاف ورزی پر ای چالان

یہ بھی پڑھیں

First Test Looming threat of certain defeat for the Pakistan team.

پہلا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر یقینی شکست کے سائے منڈلانے لگے

28 جولائی , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

28 جولائی , 2026
چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔