بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی ، شارع فیصل پر آج سے لین کی خلاف ورزی پر ای چالان

2 مہینے پہلے
A A
کراچی ، شارع فیصل پر آج سے لین کی خلاف ورزی پر ای چالان
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )کراچی کی شارع فیصل پر آج سے لین کی خلاف ورزی پر ای چالان ہوگا۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق شہریوں سے گزارش ہے کہ تمام گاڑیاں اپنی اپنی لین میں چلائی جائیں، موٹر سائیکل، بس اور کاریں لین کی پابندی کریں۔

ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں آگاہی مہم بھی چلائی گئی جبکہ شہریوں کو خود بھی ذمے داری کا احساس کرنا چاہیے۔ ابتدائی طور پر صرف شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر ای چالان کیا جارہا ہے، مستقبل میں اس کا دائرہ کار مزید وسیع کرتے ہوئے شہر کی دیگر شاہراہوں پر بھی اس کا اطلاق کیا جائے گا۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اس قسم کے اقدامات سے نہ صرف ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی بلکہ حادثات کی روک تھام میں بھی مدد ملے گی۔

موضوعات : EChallankarachiLaneViolationShahrahEFaisalTrafficRules
ShareSend

متعلقہ خبریں

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پاکستان

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

24 جولائی , 2026
Fazlur Rehman should withdraw his statement regarding the martyrs Sharjeel Memon.
تازہ ترین

فضل الرحمان شہداء سے متعلق بیان واپس لیں ،شرجیل میمن

16 جولائی , 2026
Dr. Akash murder case Key revelations by arrested suspects
تازہ ترین

ڈاکٹر آکاش قتل کیس،گرفتار ملزموں کے اہم انکشافات

16 جولائی , 2026
Anmol alias Pinky asks for objectionable clothing, Jail Superintendent tells court
تازہ ترین

انمول عرف پنکی قابل اعتراض لباس مانگتی ہے، جیل سپرنٹنڈنٹ کا عدالت میں بیان

11 جولائی , 2026
State Bank's foreign exchange reserves increase by $611 million.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 61 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

3 جولائی , 2026
Prime Minister pays tribute to security forces for thwarting attack on Rangers camp.
تازہ ترین

وزیراعظم کا رینجرز کیمپ پر حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

28 جون , 2026
اگلی خبر
سعودی عرب کا آج سے عمرہ پرمٹ شروع کرنے کا اعلان

سعودی عرب کا آج سے عمرہ پرمٹ شروع کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

First Test Looming threat of certain defeat for the Pakistan team.

پہلا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر یقینی شکست کے سائے منڈلانے لگے

28 جولائی , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

28 جولائی , 2026
چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔