ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پی ایس ایل 11کا میلہ آج سجے گا

2 مہینے پہلے
A A
PSL 11 festival to be held today
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے سیزن 11کا میلہ آج سے سجے گا ۔
شائقین کرکٹ کی دھڑکنیں بےترتیب ہونے لگی ہیں ۔ پاکستان میں کرکٹ کا میلہ پی ایس ایل کے نئے سیزن 11کا آج سے آغاز ہونے جا رہا ہے ۔افتتاحی میچ میں دفاعی چیمئپن لاہور قلندرز اور حیدر آباد کنگز مین کی ٹیمیں کل قذافی سٹیڈیم میں مد مقابل آئیں گی ۔


لاہور قلندرز کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کریں گے جبکہ حیدر آباد کے کپتان مارکوس لبھوشن کے ہاتھوں میں ہے۔اب تک میگا ایونٹ کے 10ٹورنامنٹ ہو چکے ہیں جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہورقلندرز 3،3بار ٹرافی اپنے نام کر چکے ہیں ۔ ملتان سلطانز ، پشاور زلمی ، کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک ایک بار ٹائٹل جیت چکے ہیں ۔2025میں لاہور قلندرز نے ٹرافی اپنے نام کی تھی اوروہ اس وقت دفاعی چیمپئن ہیں ۔میچ سے قبل ہونے والی افتتاحی تقریب منسوخ کردی گئی ہے ۔
اس بار یہ میلہ بغیر تماشائیوں کے سجے گا ۔


پی ایس ایل 11کے پرانے شیڈول میں 44 میچز 6 مختلف شہروں میں کھیلے جانے تھے تاہم اب 22 میچز کراچی اور 22 کی میزبانی لاہور کرے گا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ آج کی یہ قربانی کل کی آسانی بن کر سامنے آئے گی۔

موضوعات : #pslhybderabadlahorelahoreqalandarpslxiqaddafistadium
ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر زرداری نے نوابشاہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں نمازِ عید ادا کی
اہم ترین 3

صدر زرداری نے نوابشاہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں نمازِ عید ادا کی

27 مئی , 2026
Eid-ul-Adha is being celebrated with religious devotion and respect across the country today.
اہم ترین

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

27 مئی , 2026
There is a need to promote trade with Pakistan, says Consul General of Turkey
تازہ ترین

پاکستان کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ،قونصل جنرل ترکیہ

20 مئی , 2026
Bilawal Bhutto Zardari arrives in Lahore on 5-day visit
تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

19 مئی , 2026
Why do mosquitoes bite some people more A surprising truth has been revealed!
تازہ ترین

مچھر آخر کچھ لوگوں کو ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ حیران کن حقیقت سامنے آگئی!

16 مئی , 2026
After Punjab, business hours restrictions lifted in Sindh
تازہ ترین

پنجاب کے بعد سندھ میں میں کاروباری اوقات کی پابندی ختم

16 مئی , 2026
اگلی خبر
Telephone conversation between Prime Minister Shehbaz Sharif and Malaysian Prime Minister

وزیراعظم شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم میں ٹیلیفونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔