منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پشاور کے کرکٹ اسٹیڈیم میں خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس

5 مہینے پہلے
A A
پشاور کے کرکٹ اسٹیڈیم میں خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز )خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کا پشاور کے کرکٹ اسٹیڈیم میں اجلاس ہوا ہے ،اپوزیشن نے اجلاس کا بائیکاٹ کر رکھا ہے ،اجلاس کی صدارت اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے کی ،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی اجلاس میں شریک ہوئے ،اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم نے کہا آج خیبرپختونخوا اسمبلی نے دکھا دیا کہ بند کمروں کے فیصلے اسمبلیوں کے ذریعے مسلط کیے جاتے تھے،آج اسمبلیوں میں عوام کے نمائندے ہیں۔ عوام اور نمائندوں کے درمیان فاصلے کو کم کرنے کے لیے ایسا کیا جا رہا ہے،تمام پارٹیوں کا شکر گزار ہوں۔بعض اوقات پارٹی کی جانب سے پابندی لگ جاتی ہے تاہم سب کا شکر گزار ہوں

موضوعات : kpassemblykpkmeetingstadiam
ShareSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس ،عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان

سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس ،عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے پر اتفاق

15 ستمبر , 2026
High-level inspection team likely to visit PIMS Hospital today, heads' leave cancelled
تازہ ترین

ہائی لیول انسپکشن ٹیم کا آج پمز اسپتال کے دورے کا امکان، سربراہان کی چھٹیاں منسوخ

29 اگست , 2026
اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد
پاکستان

اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد

25 اگست , 2026
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات
اہم ترین 2

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات
پاکستان

بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

19 اگست , 2026
اگلی خبر
لاہور ،طالبات کی بس پر فائرنگ کا ملزم مقابلے میں مارا گیا

لاہور ،طالبات کی بس پر فائرنگ کا ملزم مقابلے میں مارا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

15 ستمبر , 2026
اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

15 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In