جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

لاہور ،طالبات کی بس پر فائرنگ کا ملزم مقابلے میں مارا گیا

5 مہینے پہلے
A A
لاہور ،طالبات کی بس پر فائرنگ کا ملزم مقابلے میں مارا گیا
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) لاہور میں ملتان روڈ پر نجی کالج کی طالبات کی بس پر فائرنگ کا مرکزی ملزم مقابلے میں مارا گیا۔ملزم عمر خالد سی سی ڈی اقبال ٹاؤن کیساتھ مقابلے میں ہلاک ہوا۔عمر خالد نے 28 نومبر 2023 میں تفریحی دورے پر جاتی لڑکیوں کی بس پر فائرنگ کی تھی ،پولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر عائشہ نام کی طالبہ سر پر گولی لگنے سے مفلوج ہوئی،فائرنگ سے دو طالبات زخمی بھی ہوئیں ۔ ملزم جیل سے رہا ہوکر منشیات فروشی سمیت سنگین جرائم میں ملوث رہا ۔ملزم کی گرفتاری کے دوران 8 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ملزم کی فائرنگ سے پولیس اہلکار نقاش زخمی ہوا،ملزم کی فائر کی گئی گولی پولیس اہلکار کی بلٹ پروف جیکٹ پر لگی ۔ دو طرفہ فائرنگ میں ملزم عمر خالد مارا گیا ۔ہلاک ملزم عمر خالد کے چار ساتھی موٹر سائیکلوں پر فرار ہوگئے ۔ملزم کی لاش پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کردی گئی

موضوعات : encounterlahorefiringlahorepolicestudentsbus
ShareSend

متعلقہ خبریں

لاہور،پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ ،دہشت گرد طارق گرفتار
تازہ ترین

لاہور،پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ ،دہشت گرد طارق گرفتار

1 ستمبر , 2026
ایک اور جعلی پولیس مقابلہ بے نقاب
پاکستان

ایک اور جعلی پولیس مقابلہ بے نقاب

17 اپریل , 2026
اگلی خبر
بجلی سولر سے پیدا کریں ،پیسے حکومت کو دیں ،نیا پلان سامنے آ گیا

بجلی سولر سے پیدا کریں ،پیسے حکومت کو دیں ،نیا پلان سامنے آ گیا

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In