پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

اسرائیل اور امریکا کی ایران پر حملے کی تیاری مکمل ،امریکی اخبار کا دعویٰ

5 مہینے پہلے
A A
اسرائیل اور امریکا کی ایران پر حملے کی تیاری مکمل ،امریکی اخبار کا دعویٰ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل اور امریکا نے ایران پر حملے کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے اور یہ اتنی جلد ممکن ہے جتنا اگلے ہفتے کا آغاز ہے۔ امریکا اور اسرائیل اس وقت ایران پر دوبارہ فوجی کارروائی کی اب تک کی سب سے شدید تیاریوں میں مصروف ہیں اور یہ حملے آئندہ ہفتے ہی دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے دو اعلیٰ عہدیداروں نے بتایا کہ اسرائیل اور امریکا مختلف عسکری آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔
جن میں ایران کے فوجی اور بنیادی ڈھانچے پر وسیع بمباری، خلیج فارس میں واقع ایران کے اہم تیل برآمدی مرکز خارگ آئی لینڈ پر قبضے اور ایرانی سرزمین پر کمانڈوز اتار کر ملبے تلے دبے جوہری مواد کو قبضے میں لینا شامل ہے۔

البتہ امریکی حکام کے بقول ایران کے انتہائی افزودہ یورینیم کو حاصل کرنے کے لیے خصوصی کمانڈو آپریشن انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے۔

اس مقصد کے لیے ہزاروں فوجیوں کی مدد، علاقے کا مکمل محاصرہ اور ایرانی زمینی افواج کے ساتھ براہِ راست جھڑپوں کا امکان موجود ہوگا۔

موضوعات : iranisrael
ShareSend

متعلقہ خبریں

نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران
اہم ترین

نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران

26 اکتوبر , 2026
پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر
تازہ ترین

پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر

25 اکتوبر , 2026
امریکا کی ایران پر بڑی بمباری کی تیاری، طیارہ بردار جہاز پر بنکر بسٹر بم اور میزائلوں کی لوڈنگ
اہم ترین 3

امریکا کی ایران پر بڑی بمباری کی تیاری، طیارہ بردار جہاز پر بنکر بسٹر بم اور میزائلوں کی لوڈنگ

24 اکتوبر , 2026
US likely to launch major attack on Iran this weekend
تازہ ترین

امریکہ کا ایران پر رواں ہفتے کے آخر میں بڑے حملے کا امکان

24 اکتوبر , 2026
Iranian Revolutionary Guards claim two oil tankers struck naval mines in the Strait of Hormuz
تازہ ترین

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کاآبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا دعویٰ

24 اکتوبر , 2026
Attackers will have to pay a heavy price in the event of a ground operation in Iran, warns the Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ایران میں زمینی کارروائی کی صورت میں حملہ آوروں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Sylhet Test Pakistan bowled out for 232 in first innings, Bangladesh lead by 46 runs

سلہٹ ٹیسٹ :پاکستان پہلی اننگز میں 232پر آئوٹ ،بنگلہ دیش کو 46رنز کی برتری

یہ بھی پڑھیں

Former Army Chief General Abdul Waheed Kakar has passed away; Field Marshal Asim Munir expresses his condolences.

سابق آرمی چیف جنرل عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اظہارِ افسوس

26 اکتوبر , 2026
78th death anniversary of Naik Saif Ali Janjua Shaheed; Armed Forces pay tribute

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی 78ویں برسی ، مسلح افواج کا خراجِ عقیدت

26 اکتوبر , 2026
Accused in cheque dishonour case remains at large for 5 years; Chief Justice of Lahore High Court expresses displeasure with police.

چیک ڈس آنر کیس میں 5 سال سے ملزم گرفتار نہ ہوسکا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ پولیس پر برہم

26 اکتوبر , 2026
Gold refinery established in the African country of Zambia

افریقی ملک زیمبیامیں سونے کی ریفائنری قائم

26 اکتوبر , 2026
Ukraine's plan to develop a low-cost jet interceptor drone

یوکرین کا کم لاگت جیٹ انٹرسیپٹر ڈرون تیار کرنے کا منصوبہ

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔