اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے مہنگاتیل خرید کر سستا کب تک فروخت کیا جا سکتا ہے حکومت عوام کو ریلیف دے رہی ہے ۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام لانے کیلئےایک سو انتیس ارب روپے کی سبسڈی دی گئی ۔ جنگ کی تباہ کاریوں سے پورا خطہ دھندلا چکا ہےوزیراعظم کی کوششوں سے تیل کی سپلائی میں رکاوٹ نہیں آئی ۔
وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا پوری دنیا میں تیل کا بحران ہے ، وزیراعظم نے تیل کی قیمتوں کا بوجھ امیروں پر ڈالا۔












