پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیپرا کا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو 2ارب 90کروڑ روپے جرمانہ

2 مہینے پہلے
A A
NEPRA fines electricity distribution companies Rs 2.9 billion.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کے دوران مختلف خلاف ورزیوں پر بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ تین برسوں میں مجموعی طور پر 2 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کر دیئے۔

نیپرا کے مطابق جرمانے کے الیکٹرک، پیسکو، گیپکو، حیسکو، لیسکو، سیپکو، فیسکو، آئیسکو اور میپکو پر مختلف نوعیت کی خلاف ورزیوں کے باعث کیے گئے۔ ان خلاف ورزیوں میں حفاظتی اقدامات میں کوتاہی، حادثات کے نتیجے میں انسانی جانوں کا ضیاع، املاک کو نقصان اور لوڈشیڈنگ پالیسی کی خلاف ورزیاں شامل ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق آئیسکو پر سب سے زیادہ 29 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا، جبکہ حیسکو پر 14 کروڑ روپے، پیسکو پر 11 کروڑ روپے، گیپکو پر 9 کروڑ روپے، لیسکو پر 8 کروڑ روپے اور کے الیکٹرک پر 6 کروڑ روپے کا جرمانہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کا جدید جوہری توانائی کی جانب بڑا قدم، 1100میگاواٹ بجلی منصوبے کا آغاز

نیپرا نے مزید بتایا کہ حیسکو کو مالی سال 2025-26 کے دوران لوڈشیڈنگ پالیسی کی خلاف ورزی پر دو سال تک روزانہ ایک لاکھ روپے کے حساب سے اضافی جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو حفاظتی معیارات، سروس کے معیار اور ریگولیٹری قوانین پر سختی سے عملدرآمد کا پابند بنانا اور صارفین کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

موضوعات : #nepraenergypower
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم
اہم ترین 2

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
Solar power generation in China has surpassed that of coal-fired power plants.
تازہ ترین

چین میں شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں سے بڑھ گئی

3 ستمبر , 2026
Proposal to improve financial regulations and workforce for the expansion of nuclear energy in India.
تازہ ترین

بھارت کو جوہری توانائی میں توسیع کے لیے مالیاتی قوانین اور افرادی قوت بہتر بنانے کی تجویز

3 ستمبر , 2026
Claims of reforms in the power sector remained unfulfilled, national exchequer suffered a loss of Rs. 803 billion in three years
اہم ترین 2

پاور سیکٹر میں اصلاحات کے دعوے دھرے رہ گئے، تین سال میں قومی خزانے کو 803 ارب روپے کا نقصان

21 اگست , 2026
Electricity generation increased by 7 percent in July.
تازہ ترین

جولائی میں بجلی کی پیداوار میں 7 فیصد اضافہ

19 اگست , 2026
Growing trend of solar, decreasing demand for government electricity
معیشت

سولر کا بڑھتا رجحان ،سرکاری بجلی کی طلب کم

14 اگست , 2026
اگلی خبر
Preparations are underway to introduce a Hajj savings scheme in Pakistan.

پاکستان میں حج سیونگ اسکیم متعارف کرانے کی تیاریاں جاری

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔