بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیرِاعظم کا طارق رحمان سے رابطہ، کامیابی پر مبارکباد، دورہ پاکستان کی دعوت دی

9 مہینے پہلے
A A
Prime Minister contacts Tariq Rehman, congratulates him on his success, invites him to visit Pakistan
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور عام انتخابات میں تاریخی اور شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو یاد کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کی قیادت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرے گی۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن، استحکام اور ترقی کے فروغ کے لیے بنگلا دیش کے ساتھ قریبی تعاون کا خواہاں ہے اور اس سلسلے میں ایک دوسرے کی خودمختار برابری اور احترام کو مکمل طور پر ملحوظ رکھا جائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مستقبل میں مزید مستحکم اور وسیع ہوں گے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے طارق رحمان کو جلد پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔
یاد رہے کہ بنگلا دیش الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق 299 نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں بی این پی نے 212 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ جماعت اسلامی 77 نشستوں پر کامیابی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔

موضوعات : bangladeshdhakaprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Kashmir Black Day, President Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif express solidarity with the Kashmiri people
تازہ ترین

یومِ سیاہ کشمیر، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

27 اکتوبر , 2026
Toshakhana's record from July to September made public, President, Prime Minister also included in those who received gifts
تازہ ترین

توشہ خانہ کا جولائی سے ستمبر تک کا ریکارڈ پبلک، صدر،وزیراعظم بھی تحائف لینے والوں میں شامل

26 اکتوبر , 2026
Distribution of Chromebooks begins among 500,000 high-achieving students in schools and madrasas.
اہم ترین

سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبامیں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

25 اکتوبر , 2026
Prime Minister meets with a delegation from Alvarez & Marsal; discusses promotion of investment.
تازہ ترین

وزیراعظم کی الویریز اینڈ مارسل کے وفد سے ملاقات، سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

23 اکتوبر , 2026
The Prime Minister has accepted all our demands, says the Governor of Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

وزیراعظم نے ہمارے تمام مطالبات تسلیم کر لیے، گورنر خیبرپختونخوا

23 اکتوبر , 2026
We will not rest until the last terrorist is eliminated, says Prime Minister.
تازہ ترین

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم

22 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
The inaugural meeting of the Gaza Peace Board and the challenges faced

غزہ امن بورڈ کا افتتاحی اجلاس اور درپیش چیلنجز

یہ بھی پڑھیں

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026
ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

28 اکتوبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد

28 اکتوبر , 2026
Islamabad’s model jail will become operational within three days; initially, 1,500 prisoners will be transferred.

اسلام آباد کی ماڈل جیل تین روز میں فعال ہو جائے گی، ابتدائی طور پر 1500 قیدی منتقل ہوں گے

28 اکتوبر , 2026
Reforms in Islamabad's government schools, Prime Minister orders to resolve issues within a week

اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں اصلاحات، وزیراعظم کا ایک ہفتے میں مسائل حل کرنے کا حکم

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔