بدھ , 29 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کر دی

3 مہینے پہلے
A A
NEPRA increases electricity prices in the name of fuel price adjustment
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 28 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
نیپرا نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق یہ اضافہ فروری کے ماہانہ بجلی بلوں میں وصول کیا جائے گا۔بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ ملک بھر کے صارفین پرلاگو ہوگا، جس میں کے الیکٹرک کے صارفین بھی شامل ہیں تاہم لائف لائن صارفین اورالیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنزکواس اضافے سے مستثنیٰ قراردیا گیا ہے۔
نیپرا کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ فیول کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث کیا گیا ہے تاکہ بجلی کی پیداواری لاگت کو ایڈجسٹ کیا جا سکے۔
نیپرا حکام نے اس موقع پر بتایا کہ ملک میں اس وقت تقریباً 6 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے لیے سولر سسٹمز نصب کیے جا چکے ہیں، جو توانائی کے متبادل ذرائع کے فروغ کی جانب ایک مثبت پیش رفت ہے۔
حکام کے مطابق قابلِ تجدید توانائی کے منصوبوں سے مستقبل میں بجلی کے شعبے پر بوجھ کم ہونے کی توقع ہے۔

موضوعات : fuelpriceadjustmentnepra
ShareSend

متعلقہ خبریں

License requirement and fee eliminated for solar users of 25 kW and below
تازہ ترین

25 کلوواٹ اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط اور فیس ختم

29 اپریل , 2026
بجلی سولر سے پیدا کریں ،پیسے حکومت کو دیں ،نیا پلان سامنے آ گیا
اہم ترین 3

بجلی سولر سے پیدا کریں ،پیسے حکومت کو دیں ،نیا پلان سامنے آ گیا

22 اپریل , 2026
صارفین کو پاور پلانٹس سے براہ راست بجلی کی خریداری کی منظوری
اہم ترین 3

صارفین کو پاور پلانٹس سے براہ راست بجلی کی خریداری کی منظوری

26 مارچ , 2026
صارفین کے لیے خوش خبری؛ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان
تازہ ترین

صارفین کے لیے خوش خبری؛ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان

17 دسمبر , 2025
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید کمی کا امکان
اہم ترین 3

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید کمی کا امکان

5 اگست , 2025
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لئے بجلی سستی ہونے کا امکان
تازہ ترین

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لئے بجلی سستی ہونے کا امکان

29 جولائی , 2025
اگلی خبر
Iranian drone reaches US aircraft carrier, defense worth billions of dollars helpless

ایرانی ڈرون امریکی ایئرکرافٹ کیریئر تک جا پہنچا، اربوں ڈالر کا دفاع بے بس

یہ بھی پڑھیں

تحریک انصاف کا بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

تحریک انصاف کا بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

29 اپریل , 2026
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سب کی آنکھ کا تارہ بن گئے ،خواجہ آصف

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سب کی آنکھ کا تارہ بن گئے ،خواجہ آصف

29 اپریل , 2026
فلم سٹی کا بل پنجاب اسمبلی میں پیش ،اپوزیشن کی مخالفت

فلم سٹی کا بل پنجاب اسمبلی میں پیش ،اپوزیشن کی مخالفت

29 اپریل , 2026
نہ قطار ،نہ انتظار ،جہاز سے اتر کر سامان لینے کی جھنجھٹ بھی ختم

نہ قطار ،نہ انتظار ،جہاز سے اتر کر سامان لینے کی جھنجھٹ بھی ختم

29 اپریل , 2026
The hidden secrets of the universe are beginning to be revealed, scientists are surprised

کائنات کے پوشیدہ راز کھلنے لگے ،سائنسدان حیران

29 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔