جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ایرانی ڈرون امریکی ایئرکرافٹ کیریئر تک جا پہنچا، اربوں ڈالر کا دفاع بے بس

6 مہینے پہلے
A A
Iranian drone reaches US aircraft carrier, defense worth billions of dollars helpless
Share on Facebookwhatsapp

تہران: (پاک ترک نیوز)امریکی دفاع ناکام ہو گیا۔ ایران کاسستا اور عام سا ڈرون امریکہ کے اربوں ڈالر کے دفاعی نظام میں گھس گیا۔ ایران نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران نے امریکہ کے ساتھ جو خطرناک اور ذہین کھیل کھیلا ہے، اگر اس کی گہرائی کو سمجھ لیا جائے تو امریکہ کو اپنی اصل تشویش کا اندازہ ہو جائے گا۔
وہ دن امریکہ کے لیے واقعی خوفناک ہوگا جب اسے مکمل طور پر یہ بات سمجھ آ جائے گی کہ اگر ایران چاہے تو وہ اس کے ایئرکرافٹ کیریئر کو بھی کس حد تک نقصان پہنچا سکتا ہے۔


امریکہ کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا کہ ایران کا شاہد 129 ڈرون امریکی حدود میں داخل ہوا تھا اور اسے مار گرایا گیا۔ بظاہر یہ ایک سادہ سی خبر لگتی ہے کہ ایران کا ڈرون تباہ کر دیا گیا، لیکن جب آپ اس معاملے کی گہرائی میں جائیں گے تو حقیقت بالکل مختلف نظر آئے گی۔
یہ ڈرون اُڑا اور امریکی دفاعی اور ریڈار سسٹمز کو چکمہ دیتے ہوئے مکمل طور پر امریکی ایئرکرافٹ کیریئر کے اوپر جا پہنچا۔ ایران کا کہنا ہے کہ یہ ایک ون وے مشن تھا، یعنی اس ڈرون کو واپس آنا ہی نہیں تھا۔
مقصد حملہ کرنا نہیں بلکہ نگرانی، جاسوسی، ویڈیو بنانا اور تمام ڈیٹا کو ریئل ٹائم میں واپس بھیجنا تھا، جو اس نے بخوبی انجام دیا۔


امریکہ کی جانب سے بار بار وارننگ دی گئی، مگر ڈرون نہیں رکا۔ آخرکار امریکیوں کو اپنی آخری دفاعی لائن استعمال کرنا پڑی اور ایک F-35 جنگی طیارہ اُڑایا گیا۔
ذرا تصور کریں کہ ایک سستے اور چھوٹے ڈرون کے پیچھے ملینز ڈالر مالیت کا F-35 طیارہ گھومتا رہا ,یہاں تک کہ آخر میں ڈرون کو تباہ کر دیا گیا۔
لیکن اس وقت تک ایران اپنا مشن مکمل کر چکا تھا۔ ایران نے واضح طور پر کہا ہے کہ ہمارا ڈرون تمام سکیورٹی لیئرز توڑ کر گیا۔ یہ ڈرون انتہائی سستا تھا، مگر اس نے وہ کام کر دکھایا جو امریکہ کے اربوں ڈالر کے دفاعی نظام بھی نہ روک سکے۔

موضوعات : #droneaircraftiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے
اہم ترین 3

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 جولائی , 2026
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ
پاکستان

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ

22 جولائی , 2026
The US is ready for negotiations if Iran is serious, says Marco Rubio.
تازہ ترین

ایران سنجیدہ ہو تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے،مارکو روبیو

22 جولائی , 2026
US attacks on Iran continue for the eleventh day.
تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر گیارہویں روز بھی حملے

22 جولائی , 2026
US needs more funds for war with Iran
تازہ ترین

ایران سے جنگ کیلئے امریکہ کو مزید فنڈز درکار

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
ICC delegation to arrive in Lahore soon to convince Pakistan to boycott match with India

بھارت سے میچ کا بائیکاٹ، آئی سی سی وفد پاکستان کو منانے کیلئے کچھ دیر میں لاہور پہنچے گا

یہ بھی پڑھیں

China announces zero tariffs for 63 countries.

چین کا 63 ممالک کے لیے زیرو ٹیرف کا اعلان

23 جولائی , 2026
US and Iran exchange attacks for the 12th day as well.

امریکہ اور ایران کے 12ویں روز بھی ایک دوسرے پر حملے

23 جولائی , 2026
Karachi Three suspects involved in the murder of Dr. Akash killed in an encounter.

کراچی ،ڈاکٹر آکاش کے قتل میں ملوث 3ملزم مقابلے میں ہلاک

23 جولائی , 2026
22 people killed, 23 injured in rains and flash floods in Khyber Pakhtunkhwa.

خیبر پختونخوا میں بارش ،فلش فلڈ سے 22افراد جاں بحق ،23زخمی

23 جولائی , 2026
Monsoon rains spell smoky weather in many cities of the country

ملک کےکئی شہروں میں مون سون بارشوں کا دھواں دھار اسپیل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English