اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئی سی سی میں بھارتی اجارہ داری کے خاتمے کیلئے متعدد کرکٹ بورڈز متحرک

3 مہینے پہلے
A A
Several cricket boards mobilize to end Indian monopoly in ICC
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) برطانوی میڈیا نے بنگلا دیش کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے نکل جانے پر جو آرٹیکل لکھے ہیں، اُن میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ، آسٹریلیا، سائوتھ افریقا، ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ اس لیے بنگلا دیش کیخلاف گئے کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ ایشین بلاک ٹوٹے اور بی سی سی آئی کی داداگیری ختم ہو۔ پاکستان اور بنگلا دیش انڈین بورڈ کیخلاف کھڑے ہو جائیں۔ خصوصی طور پر انگلینڈ اور آسٹریلیا قطعاً یہ نہیں چاہتے کہ جے شاہ اپنے طریقے سے آئی سی سی کو چلائے۔ دونوں ممالک جے شاہ سے تنگ ہیں کیونکہ سارے ایونٹس اس نے اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں۔ کرکٹ ماہرین کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ اس گھات میں بیٹھے ہیں کہ آئی سی سی کمزور ہو اور اس کی باگ دوڑ واپس ان کے پاس چلی جائے۔ امبانی گروپ جو رائٹس خریدتا ہے، اس کی وجہ سے ہی یہ ساری دادا گیری چل رہی ہے۔


دوسری جانب جمعے کا دن گزر چکا ہے لیکن حکومت یا پی سی بی کی جانب سے ابھی تک کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ لیکن پاکستانی کھلاڑیوں کی تیاریاں جاری ہیں۔ جبکہ آئی سی سی کو بھی لگتا ہے کہ پاکستان اپنی ٹیم لے کر آ رہا ہے۔ لیکن پی سی بی کا اصولی موقف ہے کہ بنگلا دیش کیساتھ اچھا سلوک نہیں کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق حکومت پاکستان قومی ٹیم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں جانے کی اجازت دیدے لیکن شاید پاک انڈیا میچ نہ ہو۔ اب فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نے کرنا ہے اور سب کی نظریں، اُن کی جانب مرکوز ہیں۔

موضوعات : icc
ShareSend

متعلقہ خبریں

West Indies and South Africa teams stranded in India
تازہ ترین

ویسٹ انڈیز اور سائوتھ افریقہ کی ٹیمیں بھارت میں پھنس گئیں

10 مارچ , 2026
New Zealand and India face off in the T20 World Cup final today
تازہ ترین

نیوزی لینڈ اور انڈیا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں آج مدمقابل

8 مارچ , 2026
T20 World Cup New Zealand and South Africa face off in the first semi-final today
اہم ترین 2

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور سائوتھ افریقہ آج مد مقابل

4 مارچ , 2026
Will Pakistan be able to get their first win in the T20 World Cup against England
اہم ترین 3

کیا پاکستان انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پہلی جیت حاصل کرپائے گا؟

24 فروری , 2026
Pakistan and England face off in crucial Super Eight match today, Shaheens need a must-win
تازہ ترین

پاکستان اور انگلینڈ سپر ایٹ کے اہم میچ میں آج مد مقابل ،شاہینوں کو لازمی فتح درکار

24 فروری , 2026
ICC changes schedule for T20 World Cup semi-finals
اہم ترین 3

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کا شیڈول تبدیل کردیا

24 فروری , 2026
اگلی خبر
Pakistan also won the second T20 against Australia, eyes a clean sweep

پاکستان نے آسٹریلیا سے دوسرا ٹی ٹونٹی بھی جیت لیا ،کلین سوئپ پر نظریں

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔