اتوار , 25 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان نے آسٹریلیا سے دوسرا ٹی ٹونٹی بھی جیت لیا ،کلین سوئپ پر نظریں

9 مہینے پہلے
A A
Pakistan also won the second T20 against Australia, eyes a clean sweep
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز میں دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی شکست سے دوچار کرکے سیریز جیت لی اور کلین سوئپ پر نظریں جمالیں ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شاہینوں نے کینگروز کو شکست سے دوچار کر کے سیریز اپنے نام کرلی ۔


پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ مقررہ بیس اوورز میں شاہینوں نے 5وکٹوں کے نقصان پر 198رنز سکور کئے ۔ پاکستان کی جانب سے کپتان سلمان علی آغانے 76جبکہ عثمان خان نے 53رنز بنائے ۔
آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زمپا، سین ایبٹ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
کینگروز کی پوری ٹیم 199رنز کے ہدف کے تعاقب میں 15.4اوورز میں 108رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ۔


پاکستان کی جانب سے ابرار احمد اور شاداب خان نے 3،3کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے کینگروز کو 22رنز سے شکست سے دوچار کیا تھا ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا ۔

موضوعات : lahorematchpakvsaus
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore Qalandars' PDP players depart for the Zimbabwe tour; attend a ceremony hosted by Mohsin Naqvi.
تازہ ترین

لاہور قلندرز کے پی ڈی پی کھلاڑی دورہ زمبابوے کے لیے روانہ، محسن نقوی کی تقریب میں شرکت

24 اکتوبر , 2026
Tri-nation cricket series Pakistan and England to face each other tomorrow at Gaddafi Stadium
تازہ ترین

سہ ملکی کرکٹ سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کل قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے

24 اکتوبر , 2026
Severe shortage of 20kg flour bags in Lahore; the reason has been revealed.
پاکستان

لاہور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی شدید قلت،وجہ سامنے آ گئی

23 اکتوبر , 2026
Lahore Motorcyclist assaults a girl riding a scooter.
تازہ ترین

لاہور ،موٹر سائیکل سوار کا سکوٹی پر سوار لڑکی پر تشدد

23 اکتوبر , 2026
Traffic accident in Defence, Lahore 3 youths killed, one critically injured.
تازہ ترین

لاہور ،ڈیفنس میں ٹریفک حادثہ ،3نوجوان جاں بحق ،ایک شدید زخمی

23 اکتوبر , 2026
Lahore Decision to register cases instead of challans for serious violations of traffic rules
تازہ ترین

لاہور، ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر چالان کی بجائے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ

22 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
امریکہ نے حملہ کیا تو جوابی کارروائی انتہائی تباہ کن ہو گی ،ایران کا انتباہ

امریکہ نے حملہ کیا تو جوابی کارروائی انتہائی تباہ کن ہو گی ،ایران کا انتباہ

یہ بھی پڑھیں

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

24 اکتوبر , 2026
لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

24 اکتوبر , 2026
ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

24 اکتوبر , 2026
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

24 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔