جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور سائوتھ افریقہ آج مد مقابل

6 مہینے پہلے
A A
T20 World Cup New Zealand and South Africa face off in the first semi-final today
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اورسائوتھ افریقہ کا آج جوڑ پڑے گا ۔انگلینڈ اور انڈیا کی ٹیمیں دوسرے سیمی فائنل کیلئے کل جمعرات 05مارچ کو مد مقابل آئیں گی ۔


سائوتھ افریقہ نے گروپ ون سپر ایٹ مرحلے میں تین میچز کھیل کر 6پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی تھی جبکہ انڈیا نے دو میچز میں کامیابی سمیٹ کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کی تھی ۔دوسری جانب انگلینڈ نے گروپ بی سپر ایٹ میں اپنے تمام تینوں میچز جیت کر سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوایا تھا جبکہ نیوزی لینڈ نے سپر ایٹ میں ایک کامیابی حاصل کی تھی جبکہ اسے انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔
پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی کیلئے اپنے آخری میچ میں سری لنکا کیخلاف بڑے مارجن سے جیت درکار تھی تاہم پاکستان میچ جیت گیا لیکن سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی نہ کر سکا تھا ۔میگا ایونٹ کا فائنل معرکہ اتوار8مارچ کو کھیلا جائے گا ۔

موضوعات : #savsnziccsemifinal
ShareSend

متعلقہ خبریں

ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 ستمبر , 2026
Targeting the 2027 World Cup; aiming to be fully fit and ready for a comeback Fakhar Zaman.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027 ہدف، مکمل فٹ ہوں اور کم بیک کے لیے تیار ہوں: فخر زمان

31 جولائی , 2026
FIFA announces it will break its own rules at the Football World Cup.
تازہ ترین

فٹبال ورلڈکپ میں فیفا کااپنے ہی قوانین توڑنے کا اعلان

15 جولائی , 2026
Football World Cup Semifinals Tickets for the Argentina-England match are twice as expensive as those for the France-Spain clash.
تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ سیمی فائنل،ارجنٹائن، انگلینڈ میچ کےٹکٹ فرانس،اسپین مقابلےسے دگنے مہنگے

14 جولائی , 2026
The FIFA World Cup semi-final round will begin tomorrow.
تازہ ترین

فیفاورلڈکپ کے سیمی فائنل راؤنڈ کا کل سےآغاز ہوگا

14 جولائی , 2026
Player of the Month nominations announced
اہم ترین 3

پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

13 جولائی , 2026
اگلی خبر
Why did Modi go to Israel before the Iran attack

مودی ایران حملے سے پہلے اسرائیل کیوں گیا؟

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔