بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

کیا پاکستان انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پہلی جیت حاصل کرپائے گا؟

7 مہینے پہلے
A A
Will Pakistan be able to get their first win in the T20 World Cup against England
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ایک سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں مد مقابل آئیں گی ۔ پاکستان ابھی تک انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں جیت سے محروم ہے۔
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں تین مرتبہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مد مقابل آ چکی ہیں جہاں انگلینڈ کا پلڑا بھاری ہے ۔ انگلینڈ نے تینوں میچز کامیابی حاصل کر رکھی ہے ۔
پاکستان اور انگلینڈ پہلی بار 2009میں مد مقابل آئے تھے جہاں انگلش ٹیم نے 48رنز سے کامیابی سمیٹی تھی ۔
2010میں دونوں ٹیمیں ایک بار پھر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مد مقابل آئیں یہاں بھی جیت انگلینڈ کے ہی نام رہی۔
پاکستان اور انگلینڈ آخری مرتبہ 2022میں مد مقابل آئیں جہاں انگلش ٹیم نے شاہینوں کو 5وکٹوں سے شکست دی تھی ۔
واضح رہے کہ پاکستان کو سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے کیلئے لازمی جیت درکار ہے ۔ اس سےقبل ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ کے پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا تھا جبکہ انگلینڈ نے اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو شکست دی تھی ۔

موضوعات : iccpakvsengt20
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated
تازہ ترین

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

8 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
Imam-ul-Haq's injury case will be investigated, Aqib Javed takes a strong stand
تازہ ترین

امام الحق کے انجری معاملے پر تحقیقات ہوں گی، عاقب جاوید کا سخت مؤقف

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Shaheen Afridi breaks Haris Rauf's record for most wickets

شاہین آفریدی نے حارث رئوف کا زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا

یہ بھی پڑھیں

Government financial support for Google's revived nuclear power plant

گوگل کے بحال ہونے والے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوحکومت کا مالی سہارا

9 ستمبر , 2026
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
Prime Minister's 'Apna Ghar' Scheme Loans worth Rs 45.43 billion disbursed to 8,739 individuals.

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، 8 ہزار 739 افراد کو 45 ارب 43 کروڑ روپے کے قرضے جاری

9 ستمبر , 2026
Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔