بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کو آبنائے ہرمز میں ایران کی تباہ کن بارودی سرنگو ں کا شدید خطرہ

4 مہینے پہلے
A A
امریکا کو آبنائے ہرمز میں ایران کی تباہ کن بارودی سرنگو ں کا شدید خطرہ
Share on Facebookwhatsapp

تہران : (پاک ترک نیوز)آبنائے ہرمز وہ نازک ترین سمندری راستہ ہے جہاں سے روزانہ دنیا کے تقریباً 20 فیصد تیل کی ترسیل ہوتی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں اور ایک سوال پوری دنیا کو پریشان کر رہا ہے: اگر ایران نے آبنائے ہرمز بند کر دی تو کیا ہوگا؟
کہا جاتا ہے کہ ایران کے پاس موجود بحری بارودی سرنگیں اس کی سب سے خطرناک سمندری طاقت ہیں۔ دفاعی ماہرین کے مطابق M A52 جیسی جدید بحری بارودی سرنگیں اتنی طاقتور ہیں کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز تک کو ناکارہ بنا سکتی ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ امریکا اور اسرائیل سمیت ایران کے مخالف ممالک سب سے زیادہ خوفزدہ ہیں۔ان سرنگوں کی اصل دہشت ان کی خاموشی ہے۔ یہ بارودی سرنگیں آسانی سے ریڈار پر نظر نہیں آتیں۔


یہ جہاز کے شور، دباؤ یا دھات کے اثر سے خودکار طور پر متحرک ہو سکتی ہیں، جس سے ان کا سراغ لگانا اور ناکارہ بنانا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ایران کے پاس ہزاروں بحری سرنگیں موجود ہیں، جنہیں آبدوزوں، چھوٹی کشتیوں اور لاجسٹک بحری جہازوں کے ذریعے خاموشی سے بچھایا جا سکتا ہے۔
تنگ سمندری راستوں میں یہ حکمتِ عملی دشمن بحری بیڑے کے لیے ایک خوفناک جال بن سکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کے لیے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کرنا طویل المدت حل نہیں، لیکن چند دنوں کی رکاوٹ بھی عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ سکتی ہے۔


تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، بحری انشورنس رک جائے اور دنیا ایک نئے معاشی بحران کے دہانے پر کھڑی ہو جائے۔ سوال یہ نہیں کہ ایران یہ کر سکتا ہے یا نہیں، اصل سوال یہ ہے: اگر یہ ہوا تو دنیا کتنی دیر سنبھل پائے گی؟

موضوعات : iranUnited States
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان
اہم ترین

ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان

8 جون , 2026
Israel and Iran attack each other
تازہ ترین

اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے

8 جون , 2026
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے
اہم ترین 2

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

7 جون , 2026
فیلڈ مارشل کا خصوصی خط لے کر ایران آیا ،محسن نقوی
اہم ترین

فیلڈ مارشل کا خصوصی خط لے کر ایران آیا ،محسن نقوی

7 جون , 2026
ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی
اہم ترین 2

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
اہم ترین 3

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

4 جون , 2026
اگلی خبر
امریکی حملے کا خطرہ، اسرائیل اور فوجی اڈے ایران کے نشانے پر

امریکی حملے کا خطرہ، اسرائیل اور فوجی اڈے ایران کے نشانے پر

یہ بھی پڑھیں

Hearing on petition against taking away bat election symbol from PTI

پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان چھیننے کے خلاف درخواست پر سماعت

10 جون , 2026
When will the opening ceremony of the Football World Cup take place, who will perform

فٹبال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کب ہو گی ،کون پرفارم کرے گا

10 جون , 2026
Asian Games Pakistan's 15-member squad announced

ایشین گیمز ،پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان

10 جون , 2026
Significant improvement in economic stability, investment and exports in Pakistan

پاکستان میں معاشی استحکام، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں بہتری

10 جون , 2026
A budget of 310 million has been allocated for She Threads, women will receive a monthly stipend of 15,000.

شی تھریڈز کیلئے310ملین کا بجٹ مختص،خواتین کو 15ہزار ماہانہ وظیفہ ملے گا

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔