بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home دنیا

امریکی حملے کا خطرہ، اسرائیل اور فوجی اڈے ایران کے نشانے پر

4 مہینے پہلے
A A
امریکی حملے کا خطرہ، اسرائیل اور فوجی اڈے ایران کے نشانے پر
Share on Facebookwhatsapp

تہران : (پاک ترک نیوز)کیا واقعی امریکا ایران پر حملہ کرے گا؟ یا پھر آخری لمحے ، ایک بار پھر جنگ سے پیچھے ہٹ جائے گا؟
عالمی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ حالات جتنے بھی گرم ہوں، امریکا کے لیے ایران پر براہِ راست حملہ کرنا آسان فیصلہ نہیں۔ اس کی قیمت بہت زیادہ ہو سکتی ہے۔
بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین سوہنی کے مطابق اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو جواب صرف ایران تک محدود نہیں رہے گا۔ ایران کی جوابی کارروائی اسرائیل کو براہِ راست لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ اور اندازہ ہے کہ اس صورت میں آدھا اسرائیل تباہی کا شکار ہو سکتا ہے۔ یہی وہ خطرہ ہے جس نے واشنگٹن میں خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں۔
ایرانی نژاد امریکی پروفیسر فواد ایزدی اس سے بھی زیادہ سنجیدہ تصویر پیش کرتے ہیں۔ ان کے مطابق ایران، خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا سکتا ہے، جہاں سینکڑوں نہیں بلکہ کم از کم 500 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ یہ وہ تابوت ہوں گے جو امریکا واپس جائیں گے، اور امریکی عوام کے لیے یہ منظر ناقابلِ برداشت ہو سکتا ہے۔لیکن کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی۔ ایران کی حکمتِ عملی میں خلیجی ممالک کی آئل ریفائنریز بھی شامل ہو سکتی ہیں، خاص طور پر وہ ممالک جہاں امریکی فوج تعینات ہے۔
متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت، قطر اور عمان مگر سب سے زیادہ خطرہ امارات کو بتایا جا رہا ہے۔
تیل کی تنصیبات پر حملہ، عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دے گا۔ان تمام ممکنہ نقصانات کو سامنے رکھتے ہوئے یہ سوال شدت سے اٹھتا ہے: کیا ڈونلڈ ٹرمپ واقعی یہ رسک لیں گے؟ بہت سے مبصرین کا خیال ہے کہ اتنی بڑی قیمت دیکھ کر ٹرمپ کوئی بہانہ بنا کر “پتلی گلی” سے نکلنے کو ترجیح دیں گے۔ بس شرط یہ ہے کہ اس گلی میں آگے کوئی نیا اسکینڈل کھڑا نہ ہو۔

موضوعات : iranisrael
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان
اہم ترین

ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان

8 جون , 2026
Israel and Iran attack each other
تازہ ترین

اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے

8 جون , 2026
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے
اہم ترین 2

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

7 جون , 2026
فیلڈ مارشل کا خصوصی خط لے کر ایران آیا ،محسن نقوی
اہم ترین

فیلڈ مارشل کا خصوصی خط لے کر ایران آیا ،محسن نقوی

7 جون , 2026
ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی
اہم ترین 2

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
اہم ترین 3

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

4 جون , 2026
اگلی خبر
امریکا کے جدید ہتھیاروں کا مقابلہ، ایران کا یاعلی میزائل تیار

امریکا کے جدید ہتھیاروں کا مقابلہ، ایران کا یاعلی میزائل تیار

یہ بھی پڑھیں

When will the opening ceremony of the Football World Cup take place, who will perform

فٹبال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کب ہو گی ،کون پرفارم کرے گا

10 جون , 2026
Asian Games Pakistan's 15-member squad announced

ایشین گیمز ،پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان

10 جون , 2026
Significant improvement in economic stability, investment and exports in Pakistan

پاکستان میں معاشی استحکام، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں بہتری

10 جون , 2026
A budget of 310 million has been allocated for She Threads, women will receive a monthly stipend of 15,000.

شی تھریڈز کیلئے310ملین کا بجٹ مختص،خواتین کو 15ہزار ماہانہ وظیفہ ملے گا

10 جون , 2026
An important meeting of the National Economic Council will be held today.

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہو گا

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔