بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شی تھریڈز کیلئے310ملین کا بجٹ مختص،خواتین کو 15ہزار ماہانہ وظیفہ ملے گا

2 گھنٹے پہلے
A A
A budget of 310 million has been allocated for She Threads, women will receive a monthly stipend of 15,000.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اینی شی ایٹو ”شی تھریڈز“کے لئے 310ملین روپے کا بجٹ مختص کر دیا گیا ،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کاٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کی معاشی خودمختاری کے لئے منفرد پراجیکٹ ہے ۔

”شی تھریڈز“ میں خواتین کے لئے 15000 ماہانہ وظیفہ، ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی ملے گا،صوبہ بھر کے دیہات سے 18 سے 45 سالہ مڈل پاس خواتین ”شی تھریڈز“ کا حصہ بن سکتی ہیں

شی تھریڈز“ کے تحت دیہی خواتین کے لئے ٹیکسٹائل سیکٹر کے 10 مختلف تربیتی ٹیکسٹائل کورسز کرائے جا رہے ہیں ،لاہور، سیالکوٹ، شیخوپورہ اور فیصل آباد میں ٹیکسٹائل ٹریننگ کورسزکامیابی سے جاری ہے دو سال میں ڈھائی ہزار خواتین ٹیکسٹائل ٹریننگ کورسز کا ٹریننگ کورسز مکمل،773 خواتین کو ٹریننگ مکمل کرتے ہی نوکری مل گئی

”شی تھریڈز“ کے تحت 1150 خواتین کی ٹیکسٹائل ٹریننگ جاری، اگلے سال مزید1350 خواتین کوٹریننگ کرائی جائیگی،خواتین کے لئے انڈسٹریل سٹیچنگ مشین آپریٹر، فیبرک کوالٹی انسپکٹر اور برک کٹنگ ایکسپرٹ کے کورسز متعارف کرائے گئے

اپیریل پلاننگ اینڈ مرچنڈائزنگ، اپیریل سپروائزر، پیٹرن میکنگ اینڈ کٹنگ ٹریننگ کورسز بھی میسر ہیں ،پیٹرن ڈرافٹنگ اینڈ گریڈنگ، کوالٹی کنٹرول، گارمنٹ فنشنگ، پیکر اور گارمنٹ ویکسنگ کے ٹیکسٹائل کورسز، وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہےہر خاتون کو مالی طور پر خودمختار اور بااختیار بنانا ہمارا عزم ہے۔ہنر مندعورت قابل قدر قومی ا ثاثہ ثابت ہوگی۔

موضوعات : #maryamnawazcmpunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz's farmer-friendly vision, model agriculture mall functional in 4 districts
اہم ترین 3

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کسان دوست ویژن،4اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال فنکشنل

6 جون , 2026
The fate of Punjab farmers is changing through Kisan Card, says Maryam Nawaz
تازہ ترین

کسان کارڈ کے ذریعے پنجاب کے کاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے،مریم نواز

3 جون , 2026
Maryam Nawaz undergoes major surgery at Sharif Medical City Hospital
پاکستان

مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں سرجری

28 مئی , 2026
Maryam Nawaz congratulates Zafar Abbas Baloch on the victory of the PML-N candidate in the PP-83 by-election
تازہ ترین

پی پی 83کا ضمنی الیکشن ،لیگی امیدوار کی کامیابی پر مریم نواز کی ظفر عباس بلوچ کو مبارکباد

22 مئی , 2026
آذر بائیجان محبت کا پیغام لے کر آئی ہوں،مریم نواز
پاکستان

آذر بائیجان محبت کا پیغام لے کر آئی ہوں،مریم نواز

18 مئی , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz to visit Azerbaijan on May 17
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز 17مئی کو آذربائیجان جائیں گی

14 مئی , 2026
اگلی خبر
Significant improvement in economic stability, investment and exports in Pakistan

پاکستان میں معاشی استحکام، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں بہتری

یہ بھی پڑھیں

The Strait of Hormuz has become a battlefield, with an American helicopter destroyed in an Iranian attack.

آبنائے ہرمز میدان جنگ بن گیا ، ایرانی حملے میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ

10 جون , 2026
National Economic Council meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister

وزیراعظم کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع

10 جون , 2026
War broke out again in the Middle East.

مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ چھڑ گئی

10 جون , 2026
Decision to remove illegal industrial units established in residential areas of Punjab

پنجاب کے رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی صنعتی یونٹس ہٹانے کا فیصلہ

10 جون , 2026
Saudi Arabia and Turkey sign two major agreements on railway and logistics cooperation

سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ریلوے اور لاجسٹک تعاون کے2 بڑے معاہدے

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔