ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان چھیننے کے خلاف درخواست پر سماعت

3 مہینے پہلے
A A
Hearing on petition against taking away bat election symbol from PTI
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان چھیننے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،لاہور ہائی کورٹ نے درخواست کو اسی نوعیت کی زیر التوا انٹرا کورٹ اپیل کے ساتھ لگانے کی ہدایت کر دی ۔

جسٹس حسن نواز مخدوم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے شہری سلمی ریاض کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس خالد اسحاق نے ریمارکس دیئےجب انٹرا کورٹ اپیل زیر سماعت ہے ایسے میں ہم کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ انتخابی نشان واپس لینا درحقیقت اس جماعت کو انتخابی عمل سے باہر کرنے اور عملی طور پر غیر مؤثر بنانے کے مترادف ہے۔ آئین کے آرٹیکل 17(1) کے تحت شہریوں کو انجمن سازی اور سیاسی جماعت بنانے کا بنیادی حق حاصل ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیاآرٹیکل 17(2) کے مطابق کسی سیاسی جماعت پر پابندی صرف مخصوص اور محدود آئینی بنیادوں پر ہی لگائی جا سکتی ہے۔ملکی سالمیت کے خلاف سرگرمی یا غیر ملکی فنڈنگ کے ذریعے ریاست مخالف مقاصد پر ہی پابندی لگائی جا سکتی ہے۔

درخواست گزار کے مطابق متعدد عدالتی فیصلوں کی روشنی میں محترمہ بینظیر بھٹو، نواز شریف اور دیگر پر مقدمات ہونے کے باوجود سیاسی جماعتوں کے وجود اور جمہوری عمل کے تحفظ کو بنیادی آئینی اصول قرار دیا گیا۔

موضوعات : #ptihighcourtlahorehighcourt
ShareSend

متعلقہ خبریں

Continuous increase in petroleum prices challenged in Lahore High Court
اہم ترین 2

پٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

12 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
Petition against PTI's September 27 long march Attorney General's key arguments in the Islamabad High Court.
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ میں اٹارنی جنرل کے اہم دلائل

10 ستمبر , 2026
Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore High Court Justice Raheel Kamran Sheikh resigns.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

3 ستمبر , 2026
Islamabad High Court seeks response to petition seeking regulation of social media use by children under 16.
تازہ ترین

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے کی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Proposal to allocate Rs20 billion for M6 motorway project

ایم6 موٹروے منصوبے کیلئے 20 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

یہ بھی پڑھیں

Pakpattan assembly members meet Chief Minister Maryam Nawaz, discuss development projects

وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاکپتن کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

12 ستمبر , 2026
Mir Raza murder case Bail petitions of Ahmed and Abdullah disposed of.

میر رضا قتل کیس، احمد اور عبداللہ کی درخواست ضمانت نمٹا دی گئی

12 ستمبر , 2026
Ali Asad Gilani, Pakistan's Ambassador-designate to China, meets with Ishaq Dar.

چین کے لیے نامزد پاکستانی سفیر علی اسد گیلانی کی اسحاق ڈار سے ملاقات

12 ستمبر , 2026
An Israeli film centered on the use of artificial intelligence for mass killings in Gaza received a record-breaking ovation at the Venice Film Festival.

وینس فلم فیسٹیول میں غزہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر مبنی اسرائیلی فلم کو ریکارڈ داد ملی

12 ستمبر , 2026
Birmingham Test Pakistan sets England a target of 130 runs; brilliant partnership between Razaullah and Abbas.

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کو 130 رنز کا ہدف ، رضا اللہ اور عباس کی شاندار شراکت

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔